August 11, 2025

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق محکمہ خارجہ نے مجید بریگیڈ کو بی ایل اے کے پہلے سے موجود خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد کے […]

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا Read More »

نو مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ: کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں ، شاہ محمود بری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو مزید مقدمات میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ ان مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دونوں کیسز میں بری کر دیا گیا

نو مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ: کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں ، شاہ محمود بری Read More »

اے آئی کا کمال: کمپیوٹر کے لیے اب نہیں رہے گی کی بورڈ اور ماؤس کی ضرورت

کمپیوٹر اپنے آنے کے بعد سے مسلسل اپ گریڈ ہوتا رہا ہے، چاہے مانیٹر کا سلم ہونا، ماؤس اور کی بورڈ کا وائرلیس ہونا ہو یا سی پی یو کا چھوٹا ہونا۔ کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور اب اے آئی کے آنے کے بعد کمپیوٹر پہلے سے کافی مختلف ہونے والا ہے۔ اگر آپ سے

اے آئی کا کمال: کمپیوٹر کے لیے اب نہیں رہے گی کی بورڈ اور ماؤس کی ضرورت Read More »

کارروائیاں بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ہیں، رہائشی اور سرمایہ کار بے فکر رہیں: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان تمام لوگوں کو جو کہ بحریہ ٹاؤن کے رہائشی ہیں یا جنہوں نے وہاں پر جائیدادیں خرید رکھی ہیں یقین دلایا ہے کہ ان کے تمام قانونی حقوق ، جائیدادیں اور سرمایہ کاری محفوظ ہیں- نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ مخصوص عناصر

کارروائیاں بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ہیں، رہائشی اور سرمایہ کار بے فکر رہیں: نیب Read More »

بھارت میں مودی الیکشن کمیشن گٹھ جوڑکے خلاف احتجاج پر کئی اپوزیشن رہنما گرفتار

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں حزب اختلاف کے کئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکالنے کے جرم میں حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میدیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے کانگریس پارٹی کی قیادت میں ملک کی اپوزیشن جماعتیں مدوی اور الیکشن کمیشن گٹھ جوڑ پر سوال اٹھارہی

بھارت میں مودی الیکشن کمیشن گٹھ جوڑکے خلاف احتجاج پر کئی اپوزیشن رہنما گرفتار Read More »

فواد ، وانی کی ابیر گلال 29 اگست کو دنیا بھرمیں ریلیز ہوگی، لیکن بھارت میں نہیں

فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ابیر گلال کی ریلیزکئی ماہ سے تاخیرکا شکار ہے۔ اس کی وجہ پاک بھارت تنازع اور بھارت کے ہندو انتہاپسندوں کی ہٹ دھرمی ہے تاہم ابیہ فلم ریلیز ہورہی ہے۔ ابیر گلال بنانے والے پروڈکشن ہاؤس انڈین اسٹوریز لمیٹڈ (یوکے) نے اعلان کیا ہے کہ ان

فواد ، وانی کی ابیر گلال 29 اگست کو دنیا بھرمیں ریلیز ہوگی، لیکن بھارت میں نہیں Read More »

نوے سالہ ماں بیٹے کے لئے پہلے پڑھائی کرکے وکیل بنی اور عدالتی جنگ بھی لڑی

چین کے ژیجیانگ صوبے میں ایک 90 سالہ ماں ان دنوں بحث میں ہیں۔ انہوں نے خود سے قانون کی پڑھائی شروع کی، تاکہ اپنے بیٹے کو اربوں روپے کے بلیک میل کیس میں بچا سکیں۔ بیٹے کی گرفتاری کے بعد ماں ہر دن عدالت جاتی ہیں، کیس سے جڑے دستاویزات پڑھتی ہیں اور جرائم

نوے سالہ ماں بیٹے کے لئے پہلے پڑھائی کرکے وکیل بنی اور عدالتی جنگ بھی لڑی Read More »

ٹی 20 میں سب سے اچھا اسٹرائیک ریٹ: ٹم ڈیوڈ نے سوریا کمار کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 انٹرنیشنل کو کرکٹ میں بیٹرز کا فارمیٹ کہا جاتا ہے۔ جو بیٹر جتنا جارحانہ انداز میں کھیلتا اورتیزی سے رنز بٹورتا ہے وہیں کامیاب بلے باز ہے۔ بہترین اسٹرائیک ریٹ کے معاملے میں آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی20 میچ

ٹی 20 میں سب سے اچھا اسٹرائیک ریٹ: ٹم ڈیوڈ نے سوریا کمار کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں معروف بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہوگئے ہیں ۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے الشفا اسپتال کے مرکزی دروازے پر قائم صحافیوں کے لیے مختص ایک خیمے کو نشانہ بنایا۔ ۔ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے ۔ جن میں

غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید Read More »