August 14, 2025

خبردار! سوڈا اور مصنوعی مٹھاس فالج کا خطرہ 3 گنا بڑھا دیتی ہیں: امریکی تحقیق

امریکی تحقیق کے مطابق روزانہ ڈائیٹ سوڈا یا مصنوعی میٹھا کرنے والے مشروبات پینے سے 45 سال اور اس سے اوپر کے لوگوں میں فالج اور الزائمر کا خطرہ تقریباً 3 گنا بڑھ سکتا ہے۔ امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے اسٹروک جرنل میں سوڈا کے بارے میں ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع ہوئی ہے. اس رپورٹ […]

خبردار! سوڈا اور مصنوعی مٹھاس فالج کا خطرہ 3 گنا بڑھا دیتی ہیں: امریکی تحقیق Read More »

چھوٹا سائز اور اسمارٹ فیچرز : دنیا کے 5 حیرت انگیز موبائل فون

آج کل بڑی اسکرین والے بہترین اسمارٹ فونز کا زمانہ ہے لیکن چھوٹے اور کی پیڈ فیچر فونز کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ ان کا ایک خاص صارف گروپ ہے جو ان فونز کو پسند کرتا ہے۔ یہ موبائل اپنے چھوٹے سائز کے باوجود کالنگ، میسجنگ اور کچھ معاملات میں کیمرہ جیسی سہولیات بھی

چھوٹا سائز اور اسمارٹ فیچرز : دنیا کے 5 حیرت انگیز موبائل فون Read More »

بالی وڈ میں زیادہ تر مرد اداکار ’بدتمیز‘ ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ اور بھارت میں برسراقتدار پارٹی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں بطور اداکارہ اپنے کریئر میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ زیادہ تر مرد اداکاروں کے رویے ٹھیک نہیں تھے۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے زیادہ ہیروز کے ساتھ ساتھ

بالی وڈ میں زیادہ تر مرد اداکار ’بدتمیز‘ ہیں: کنگنا رناوت Read More »

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار

جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ پویترہ گاوڑا کو رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 9 جون 2024 کو ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے نواحی گاؤں پٹننگیری میں 33 سالہ آٹو ڈرائیور رینوکاسوامی کا قتل ہو گیا تھا۔ بنگلورو پولیس کا

بھارتی اداکارہ پویترہ گاوڑا رکشا ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار Read More »

پاکستان کا تحفظ اور آئین کی پاسداری ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آئی ایس پی آر

پاک فوج کےشعبہ ابلاغ عامہ نے کہا ہے کہ ملک کی خود مختاری، جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ، آئین کی پاسداری اور قومی تشخص کی حفاظت ہر حال میں افواج پاکستان کی اولین ترجیح رہے گی۔ ملک کے78ویں جشن آزادی کے موقع پر آئیایسپی آر کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل

پاکستان کا تحفظ اور آئین کی پاسداری ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی: آئی ایس پی آر Read More »