کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید
کراچی میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کی ناقص صورت حال پر شوبز شخصیات نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھ لے لیا۔ گلوکار شجاع حیدر نے کہا کہ کراچی کو انصاف کی سخت ضرورت ہے، سوال یہ ہے کہ کیا انتخابات واقعی اس شہر میں تبدیلی لا […]
کراچی میں نکاسی آب کی ناقص صورتحال پر شوبز شخصیات کی سندھ حکومت پر تنقید Read More »




