August 20, 2025

بھارت کا جنگی جنون: 5000 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

پاکستان سے چند ماہ قبل عبرتناک شکست کے باوجود مودی کا جنگی جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت نے اپنے اگنی-5 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست اڈیشہ کے ساحل چاندی پور واقع ٹارگیٹیڈ ٹیسٹ رینج […]

بھارت کا جنگی جنون: 5000 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ Read More »

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیر اعظم کو اسرائیل کا غدار کمزور سیاستدان قرار دے دیا

غزہ میں جاری قتل عام اور غذائی قلت سے بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعات بڑھنے کے بعد اسرائیل کا ساتھی ملک آسٹریلیا بھی اس کا ساتھ چھوڑ رہاہے۔ جس پر صیہونی وزیر اعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز کو اسرائیل سے غداری کرنے والا کمزور سیاستدان قرار دے دیا ہے۔ غزہ میں ساری

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیر اعظم کو اسرائیل کا غدار کمزور سیاستدان قرار دے دیا Read More »

پاکستان، چین اور افغانستان کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عزم

پاکستان، چین اور افغانستان نے دہشت گردی کے خطرے کے خلاف مشترکہ کوششوں کو بڑھانے اور کئی اہم شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے کا عزم کیا ہے۔ کابل میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ان کے چینی اور افغان ہم منصب، وانگ یی اور امیر

پاکستان، چین اور افغانستان کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کا عزم Read More »

پی ایف اے کے مینز پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد صلاح کے نام

مصر سے تعلق رکھنے والےبین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر محمد صلاح پروفیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن (پی ایف اے) کے مینز پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ مصری کھلاڑی نے 29 گول اسکور کیے اور 18 گول کے لئے ساتھی فٹبالرز کو کامیاب معاونت فراہم کیے جس کی

پی ایف اے کے مینز پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد صلاح کے نام Read More »

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند

آسٹریلوی حکومت غزہ اور فلسطینیوں سے متعلق انتہائی متشدد رویہ رکھنے والے اسرائیلی سیاستدان کا ویزا منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سمحا روتھ مین نامی سیاستدان کی جماعت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومتی اتحاد کا حصہ ہے۔ سمحا روتھ مین آسٹریلوی یہودی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریبات

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند Read More »