مائیکرو سافٹ میں ورک فرام ہوم ختم: ملازم ہفتے میں 3 دن دفتر آنے کے پابند
کووڈ-19 وبا کے دوران دنیا بھر میں کمپنیوں نے ورک فرام ہوم کو اپنایا تھا۔ لیکن اب اس طریقے کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی سامنے آرہے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ورک فرام ہوک کیسہولت ختم ہونےلگی ہے۔ مائیکرو سافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال یعنی 2026 سے اس کے ملازمین کو […]
مائیکرو سافٹ میں ورک فرام ہوم ختم: ملازم ہفتے میں 3 دن دفتر آنے کے پابند Read More »



