September 12, 2025

ایشیا کپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز: اگلا معرکہ بھارت سے

ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنا پہلا گروپ میچ اومان سے جیت لیا ہے۔ جس کے بعد اب اتوار کو شاہینوں کا اگلا معرکہ روایتی حریف بھارت سےہوگا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 160 رنز بنائے۔ […]

ایشیا کپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز: اگلا معرکہ بھارت سے Read More »

فواد خان کی فلم ابیر گلال بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل

اداکار فواد خان کی بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ فلم ‘ابیر گلال’ کے بارے میں ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم جلد ہی بھارت میں ریلیز ہونے والی ہے۔ پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور ان دنوں اپنی فلم ‘ابیر گلال’ کے حوالے سے

فواد خان کی فلم ابیر گلال بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل Read More »

سینیٹ کمیٹی: دیت کی رقم بڑھا کر 45 ہزار گرام چاندی کےمساوی کرنے کی منظوری

کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے دیت کی رقم کو 36 ہزار گرام چاندی سے بڑھاکر 45 ہزار گرام کرنے کی منظوری دے دی۔ علمائے کرام اور مفتیان کے مطابق دیت غیر ارادی طور پر قتل ہونے کی صورت میں قاتل معافی کے لئے مقتول کے لواحقین کو خون بہا کی مد میں ایک

سینیٹ کمیٹی: دیت کی رقم بڑھا کر 45 ہزار گرام چاندی کےمساوی کرنے کی منظوری Read More »

مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی گر گیا، پرواز کی پہیے بغیر ایمرجنسی لینڈنگ

بھارت میں مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی رن وے پر گرگیا تاہم پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کرکے تمام مسافروں کی جان بچالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپائس جیٹ نامی فضائی کمپنی کی پرواز ایس جی-2906 نے ریاست گجرات کے شہر کانڈلا سے ممبئی کے لئے اڑان بھری ہی تھی کہ ٹاور کنٹرولر نے

مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی گر گیا، پرواز کی پہیے بغیر ایمرجنسی لینڈنگ Read More »

گھیبلی کے بعد سوشل میڈیا پر 3 ڈی نینو بنانا کی دھوم

انٹرنیٹ پر کچھ بھی وائرل ہو سکتا ہے اور حال ہی میں گھیبلی ٹرینڈ زبردست وائرل ہوا تھا، جس پر صارفین نے خوبصورت امیجز تخلیق کی تھیں۔ ہر جگہ گھیبلی کی تصاویر ہی نظر آ رہی تھیں۔ اب ایک نیا اے آئی ٹرینڈ نینو بنانا چل رہا ہے، جس میں 3 ڈی ڈیجیٹل فگرینز ہیں۔

گھیبلی کے بعد سوشل میڈیا پر 3 ڈی نینو بنانا کی دھوم Read More »

بیوی کا حق نان نفقہ ازدواجی تعلقات سے مشروط نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بیوی کے نان نفقے (اخراجات اٹھانے) سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ نکاح کے فوری بعد بیوی کا نان نفقہ شوہر کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ کے سینیئر پیونی جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے بیوی

بیوی کا حق نان نفقہ ازدواجی تعلقات سے مشروط نہیں، سپریم کورٹ Read More »

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراساں کیا، عینی جعفری

ماڈل و اداکارہ عینی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں گھریلو ملازم کی جانب سے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی تھیں۔ اداکارہ عینی جعفری نے انسٹاگرام پر اپنےپوڈکاسٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں ؎انہوں نے بچپن میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے کی تفصیلات بیان

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراساں کیا، عینی جعفری Read More »

پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی نگرانی کی فہرست سے خارج

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کو ستمبر 2024 میں واڈا کی نگرانی کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا کیونکہ ایجنسی کے نئے اینٹی ڈوپنگ ضابطے کے حوالے سے کچھ اصلاحی اقدامات

پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی نگرانی کی فہرست سے خارج Read More »

دہلی اور بمبئی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاع پر کھلبلی

بھارت کے انتہائی اہم ترین شہر دہلی اور ممبئی کی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاعات کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں جمعہ کی دوپہر اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ایک ای میل کے ذریعے بم رکھنے کی دھمکی موصول ہوئی۔ جس میں دعویٰ کیا گیا

دہلی اور بمبئی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاع پر کھلبلی Read More »

کار مینوفیکچررز اور وزارت صنعت صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام : آڈٹ رپورٹ

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کار مینوفیکچررز اور وفاقی وزارت صنعت و تجارت گاڑیوں کی برآمدات اور مقامی صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آٹو انڈسٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی 2021-26 سےمتعلق آڈٹ رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں تیار گاڑیوں

کار مینوفیکچررز اور وزارت صنعت صارفین کا تحفظ کرنے میں ناکام : آڈٹ رپورٹ Read More »