September 17, 2025

ایشیاکپ: یواےای کوشکست، پاکستان سپر 4 میں پہنچ گیا

ایشیاکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو شکست دے کر سپر 4 میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ […]

ایشیاکپ: یواےای کوشکست، پاکستان سپر 4 میں پہنچ گیا Read More »

ایک پر جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور ہوگا: پاک سعودی عرب معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انتہائی اہم نوعیت کا اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دستخط کیے ہیں۔ سعودی سرکاری ٹی وی الاخباریہ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے قصرِ الیمامہ کے شاہی دیوان

ایک پر جارحیت دونوں کے خلاف جارحیت تصور ہوگا: پاک سعودی عرب معاہدہ Read More »

غلط فہمی ہوگئی: میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے معذرت

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں کے آپس میں مصافحہ نہ کرنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری بیان میں کہا کہ آئی سی سی کے متنازع میچ ریفری اینڈی

غلط فہمی ہوگئی: میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے معذرت Read More »

جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی 3کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اکشےکمار اور ارشد وارثی کی فلم جولی ایل ایل بی 3 میں ججوں اور وکلاء کا مبینہ طور پر مذاق اُڑانے کے الزام میں ’ایسوسی ایشن فار ایڈنگ جسٹس‘ نامی

جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج Read More »

افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر شمالی صوبہ بلخ میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ یعنی وائی فائی خدمات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے صوبائی ترجمان حاجی عطاء اللہ زید نے کہا کہ سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے

افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی Read More »

یوٹیوب ویڈیو کری ایٹرز کے لئے نئے اے آئی ٹولز : آسان ہو جائیں گے یہ کام

یوٹیوب نے اپنے کانٹینٹ کریایٹرز کے لئے کئی نئے اے آئی ٹولز کا اعلان کیا ہے. جن کی مدد سے ناصرف انہیں درپیش مشکلات دور ہوں گی بلکہ لائکنس ڈیٹیکشن فیچر کا دائرہ بھی بڑھے گا. اگر آپ یوٹیوب کے کانٹینٹ کری ایٹر ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے. کمپنی نے کچھ ایسے اے

یوٹیوب ویڈیو کری ایٹرز کے لئے نئے اے آئی ٹولز : آسان ہو جائیں گے یہ کام Read More »

خبردار! معدہ اور ہڈیاں بچانی ہیں تو خالی پیٹ چائے پینا چھوڑ دیں: ماہرین

دنیا بھر میں اکثر لوگ اپنے دن کا آغاز چائے سے کرتے ہیں۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ خالی پیٹ چائے پینا صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ نیشنل لائبریری آف میڈیسن کے مطابق صبح کا وقت جسم میں کچھ خاص اجزاء زیادہ فعال ہوتے ہیں، اس وقت معدہ خالی ہوتا ہے اور نظام

خبردار! معدہ اور ہڈیاں بچانی ہیں تو خالی پیٹ چائے پینا چھوڑ دیں: ماہرین Read More »

شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز میں کہانی سنے بغیر ہی حامی بھرلی تھی: بوبی دیول

بالی ووڈ اداکار بوبی دیول بہت جلد ویب سیریز ‘دی بیڈز آف بالی ووڈ’ سپر اسٹار کے کردار میں دکھائی دیں گے۔ اس سیریز کو شاہ رخ خان کا پروڈکشن ہاؤس بنارہا ہے جب کہ آریان خان اس کی ڈائریکشن دیں گے۔ بوبی دیول نے اس سیریز کے بارے میں انٹرویو میں بتایا کہ انہوں

شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز میں کہانی سنے بغیر ہی حامی بھرلی تھی: بوبی دیول Read More »

سوشل میڈیا پر نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ کی دھوم

دنیا بھر میں آج کل نینو بنانا ٹرینڈ کی دھوم ہے تو برصغیر میں نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ اسے الگ اونچائیوں پر لے گیا ہے۔ حال ہی میں گوگل نے فوٹو ایڈیٹنگ ٹول نینو متعارف کرایا ۔۔ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھیبیلی کو بھی بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ برصغیر پاک و ہند میں ساڑھی

سوشل میڈیا پر نینو بنانا ساڑھی ٹرینڈ کی دھوم Read More »