September 18, 2025

ایشیاء کپ: سری لنکا جیت گیا، افغانستان سُپر 4 مرحلے سے باہر

ٹی20 ایشیاء کپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیم سُپر فور مرحلے سے باہر کردیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے گروپ بی کے مچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 169 رنز اسکور کیے۔ جواب میں سری […]

ایشیاء کپ: سری لنکا جیت گیا، افغانستان سُپر 4 مرحلے سے باہر Read More »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریکوڈک منصوبے کے اہم معاہدوں اور مجوزہ شرائط کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ریکوڈک منصوبے کے معاہدوں اور مالی معاونت کی سمری پر غور کیا گیا اعلامیے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی: ریکوڈک منصوبے کے معاہدے اور شرائط منظور Read More »

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول

آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹمز کو اب تک تیز اور قابل اعتماد ریسرچ اسسٹنٹ کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے۔ لیکن ایک تازہ مطالعے نے اس اعتماد کو جھٹکا دیا ہے۔ سیلز فورس اے آئی ریسرچ اور مائیکرو سافٹ کے اس مشترکہ مطالعے میں پایا گیا کہ مقبول اے آئی ٹولز اکثر ادھورے ثبوتوں، غلط حوالوں

سارے اے آئی ٹول جانبدار اور ادھورے: مائیکرو سافٹ نے کھول دیا سب کا پول Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلیں۔ جنوری 2025 کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ اور اہل خانہ کے قومی شناختی کارڈ بلاک

بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے اہل خانہ کے ووٹر کارڈ معطل کر دیے گئے ہیں، جس کے باعث وہ آئندہ انتخابات میں حق رائے دہی سے محروم کردیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی سیاست میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ اور اہل خانہ کے قومی شناختی کارڈ بلاک Read More »

ونڈوز 10 کے صارفین ہوجائیں خبردار! مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ

ونڈوز 10 کے لیے مفت سیکیورٹی اپڈیٹس 14 اکتوبر 2025 سے بند ہو جائیں گے۔ اس فیصلے سے دنیا بھر میں کروڑوں صارفین کی ڈیجیٹل سیکیورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی تنظیم کنزیومر رپورٹس نے مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نادلا کو خط

ونڈوز 10 کے صارفین ہوجائیں خبردار! مائیکرو سافٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کرگئی.. الجزیرہ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس اور اس کے حلیف عسکری ونگز کی جانب سے کئے گئے طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر قیامت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی Read More »