September 20, 2025

فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے: صدر آصف زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے عالمی یوم امن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امن صرف جنگ کا نہ ہونا نہیں، بلکہ انصاف، مساوات اور ترقی کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تاریخ کے درست رخ پر کھڑا […]

فلسطین و کشمیر کے بغیر عالمی امن ادھورا ہے: صدر آصف زرداری Read More »

ایشیا کپ: سپر فور مرحلہ، بنگلادیش نے سری لنکا کو ہرا دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 168 رنز بنائے، جواب میں بنگال ٹائیگرز

ایشیا کپ: سپر فور مرحلہ، بنگلادیش نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک بھارت میچ کے ریفری تعینات

متنازع ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ایک بار پھر پاک-بھارت کے اتوار کو ہونے والے میچ کے لیے ریفری تعینات کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پری میچ پریس ۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت اتوار کو مدمقابل ہوں گے،پہلے میچ

اینڈی پائیکرافٹ ایک بار پھر پاک بھارت میچ کے ریفری تعینات Read More »

کترینہ کیف امید سے؟؟؟ نئی تصاویر وائرل

گزشتہ چند ماہ نے افواہیں پھیل رہی ہیں کہ کترینہ کیف حاملہ ہیں۔ اداکارہ کی نئی وائرل تصاویر نے ان خبروں کو مزید ہوا دی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کہی جانے والی اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے 2021 میں شادی کی تھی۔ لیکن وہ تاحال صاحب اولاد نہیں ہوئے۔ چند روزقبل

کترینہ کیف امید سے؟؟؟ نئی تصاویر وائرل Read More »

بھارتی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی پھر دھمکی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کےکئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد خالی کرالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسکولوں میں بم کی دھمکی بھرے میل آنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مسلسل کئی مہینوں سے کچھ دنوں کے وقفے پر ایسی خبریں آ رہی

بھارتی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی پھر دھمکی Read More »