September 21, 2025

ایشیا کپ ٹی20: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست

ایشیا کپ ٹی20 میں گروپ میچ کے بعد سُپر فور مرحلے میں بھی بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئےمیچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 172رنز کا ہدف دیا جسے بھارتی ٹیم نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان […]

ایشیا کپ ٹی20: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست Read More »

پاک بھارت میچ میں فخر زمان آؤٹ: لگتا ہے ہم 14 کھلاڑیوں کے خلاف کھیل رہے ہیں

ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی 2025ء میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی اوپنر فخر زمان کو آؤٹ دیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے، سابق کھلاڑیوں نے ان کے آؤٹ کو غلط قرار دیا۔ اتوار کو کھیلے گئےمیچ میں پاکستان ٹاس ہار گیا اور بھارت نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹورنامنٹمیں پہلی مرتبہ اوپنگ

پاک بھارت میچ میں فخر زمان آؤٹ: لگتا ہے ہم 14 کھلاڑیوں کے خلاف کھیل رہے ہیں Read More »

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے، اسے اسرائیل نواز مغربی ممالک کی خارجہ پالیسی میں ایک بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ آج فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے امن کی امید اور دو ریاستی حل کو زندہ کرنے

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا Read More »

برازیل میں عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لئے فیکٹری میں تیار ہورہی ہے مچھروں کی فوج

فیکٹریوں میں سامان اور دوائیں تو تیار ہوتے آپ نے دیکھا سنا ہی ہوگا لیکن برازیل میں ایک ایسی فیکٹری ہے جو مچھر پیدا کررہی ہے۔ تاہم دواؤں کے بجائے ڈینگی کا خاتمہ ان مچھروں سے کیا جاسکے۔ دنیا بھر میں ہر سال مچھروں کے کاٹنے سے کروڑوں لوگ بیمار ہوتے ہیں اور لاکھوں کی

برازیل میں عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لئے فیکٹری میں تیار ہورہی ہے مچھروں کی فوج Read More »

دی گریٹ انڈین کپل شو اور نیٹ فلیکس کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

بالی ووڈ پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا نے نیٹ فلکس اور ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی انتظامیہ کو 25 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کئی برس ٹی وی پر رنگ جمانے کے بعد اب نیٹ فلیکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو کے نام سے پروگرام کرتے

دی گریٹ انڈین کپل شو اور نیٹ فلیکس کو 25 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس Read More »

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ ملک بھر سے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی نیوز ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق ریاستی وزارت داخلہ نے غیرقانونی تارکین وطن کےخلاف ملک بھر میں مختلف محکموں اور وزارتوں کا

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار Read More »