September 26, 2025

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب: بھارت کو مذاکرات کی پیش کش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام تصفیہ طلب مسائل پر انڈیا کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آج سے قبل دنیا کی صورت حال اتنی پچیدہ نہیں ہوئی، تنازعات شدت […]

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے خطاب: بھارت کو مذاکرات کی پیش کش Read More »

پاکستان سے جیت پر ’آپریشن سندور‘ کا تذکرہ: سوریا کمار یادیو پر جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 14 ستمبر کو دبئی میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد سوریا کمار یادیو کی جانب سے ’آپریشن سندور‘ کے تذکرے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان سوریا کمار یادیو نے 14ستمبر کو ایشیا کپ کے گروپ میچ میں

پاکستان سے جیت پر ’آپریشن سندور‘ کا تذکرہ: سوریا کمار یادیو پر جرمانہ Read More »

والدہ کے انتقال کے اگلے دن شوٹنگ پر آنے کا کہا گیا: انوشے عباسی

اداکارہ انوشے عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے دن وہ سیٹ پر موجود تھیں جب گھر سے ایمرجنسی کی اطلاع ملی، اس کے باوجود انہیں اگلے دن سیٹ پر آنے کا کہا گیا۔ ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران انوشے عباسی نے کہا کہ وہ اپنی والدہ کے

والدہ کے انتقال کے اگلے دن شوٹنگ پر آنے کا کہا گیا: انوشے عباسی Read More »

آئی فون 17 نے نوکری چھڑوائی! دلچسپ استعفٰی وائرل

کبھی بہتر مواقع تو کبھی کم تنخواہ، تو کبھی کام اور ذاتی زندگی میں توازن نوکری چھوڑنے کے کئی اسباب ہوتے ہیں لیکن جین زی کہی جانے والی آج کی نوجوان نسل کا نکتہ نظر سب سے مختلف ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ایک دلچسپ ‘ریزیگنیشن لیٹر’ نے سب کو ہنسنے پر مجبور

آئی فون 17 نے نوکری چھڑوائی! دلچسپ استعفٰی وائرل Read More »

ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ’ٹیرف بم‘ داغ دیا ہے، جس سے دنیا کے کئی ممالک خاص طور پر بھارت شدید متاثر ہو گا۔ امریکی صدر نے فارما پروڈکٹس ،فرنیچر، کچن کیبنٹ اور ہیوی ٹرک کی درامدات پر بھاری ٹیرف لگادیا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوجائیں گے۔ اعلان کے مطابق

ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی Read More »

بنگلادیشی کوچ نے پاکستان کی جیت کی وجہ بتادی

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کےہیڈ کوچ فل سمنز کےمطابق 3ڈراپ کیچز اور بنگلا دیشی بیٹرز نے پاکستان کی جیت کی راہ ہموارکی۔ گزشتہ روز دبئی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ایشیا کپ کےسپر 4 مرحلے کا اہم ترین میچ کھیلا گیا۔ جیتنے والی ٹیم فائنل میں کوالیفائی کرجاتی۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو

بنگلادیشی کوچ نے پاکستان کی جیت کی وجہ بتادی Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ اوول آفس میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر سے ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی ملاقات

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات Read More »