September 27, 2025

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے

ایران نے اقوام متحدہ کی پرانی جوہری پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی کوششوں کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے فرانس، جرمنی اور برطانیہ سے اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ایجنسی اسنا کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ان تینوں یورپی ممالک […]

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے Read More »

ٹک ٹاکر فاطمہ خان کا رجب بٹ پر جنسی تعلقات پر مجبور کرنے کا الزام

ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے یوٹیوبر رجب بٹ پر شادی کا وعدہ کرکے انہیں جنسی تعلقات استوار کرنے پر مجبور کرنے کا الزام لگایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیو کے یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں فاطمہ خان نے کہا کہ ہلی بار انہیں ایک دوست نے رجب بٹ سے ان کی ملاقات کروائی تھی اور

ٹک ٹاکر فاطمہ خان کا رجب بٹ پر جنسی تعلقات پر مجبور کرنے کا الزام Read More »

روی چندرن اشون بگ بیش لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے

بھارت کے سابق اسپنر روی چندرن اشون جلد ہی بگ بیش لیگ‘ (بی بی ایل) میں جلوہ بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ بی بی ایل ٹیم سڈنی تھنڈر نے اشون کو سائن کر لیا ہے۔ اس طرح وہ آسٹریلین ٹی 20 لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی ہوں گے۔ کرک انفو کے مطابق رواں سال

روی چندرن اشون بگ بیش لیگ کھیلنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی بن گئے Read More »

مائیکروسافٹ نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی جاسوسی کرنے والی ٹیکنالوجیز معطل کردیں

مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کی وزارتِ دفاع کے لئے چند سروسز بند اور غیر فعال کر دی ہیں۔ معطل کی گئیں خدمات میں مخصوص کلاؤڈ اسٹوریج ، اے آئی سہولیات اور دیگر ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔ جاپانی خبر ایجنسی این ایچ کے کے مطابق کمپنی نے اپنی کلاؤڈ اسٹوریج سروس کو غزہ

مائیکروسافٹ نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی جاسوسی کرنے والی ٹیکنالوجیز معطل کردیں Read More »

ہمیں دہشت گردی اسپانسر کرنے والے ملک سے لیکچر کی ضرورت نہیں، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت داخلی اور بین الاقوامی سطح پر ریاستی دہشت گردی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب پر ردعمل میں انڈین سفارتکار پیتل گہلوت نے الزام عائد کیا تھا کہ پاکستان پہلگام حملے میں

ہمیں دہشت گردی اسپانسر کرنے والے ملک سے لیکچر کی ضرورت نہیں، پاکستان Read More »

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے جوہری قوت کے ساتھ، طاقت کے ذریعے سلامتی کو یقینی بنانے کے اپنے ملک کے ناقابل تبدیل مؤقف پر زور دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کِم جونگ اُن نے گزشتہ روز جوہری مواد اور ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق ایک اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور Read More »