September 28, 2025

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام

بھارت نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر 11ویںمرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 20 ویں اوور کی پہلی گیندپر 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جوابمیں بھارت نے مطلوبہ ہدف 20 ویں اوور میں […]

ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کو شکست: ٹاٹئل 11ویں مرتبہ بھارت کے نام Read More »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے مذاکرات میں ’کچھ بڑا‘ ہونے کا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ کو ’عظیم بنانے کا حقیقی موقع‘ ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی ٹینک اتوار کو غزہ شہر کے رہائشی اضلاع میں مزید اندر تک گھس گئے ہیں۔ ٹرمپ نے آج اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ میں لکھا ہے کہ ہمارے پاس مشرق وسطیٰ کو عظیم

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کے مذاکرات میں ’کچھ بڑا‘ ہونے کا اشارہ Read More »

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال

اقوام متحدہ نے یورپی طاقتوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات کے بعد تہران پر پابندی بحال کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک دہائی قبل ایران اور برطانیہ، جرمنی، فرانس، امریکا، روس اور چین نے ایک جوہری معاہدے پر اتفاق

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال Read More »

ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکا کے تعلقات میں مضبوطی آئے گی: وزیر اعظم

وزیر اعظ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے انتہائی مفید ملاقات ہوئی، اچھے ماحول میں ہونے والی اس میٹنگ سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔ لندن میں سمندرپار پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان خارجی معاذ، عسکری اور معاشی میدان

ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکا کے تعلقات میں مضبوطی آئے گی: وزیر اعظم Read More »