September 30, 2025

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول 4 روپے 7 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا […]

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا Read More »

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ فتح 4 میزائل کی رینج 750 کلومیٹر ہے اور اسے مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ جدید ایویونکس اور نیوی گیشنل ایڈز

زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح 4 میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ Read More »

غزہ کے لیے امریکا کا امن منصوبہ: پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کا خیرمقدم

امریکی حکومت نے گزشتہ روز غزہ میں اسرائیلی خونریزی روکنے اور بحالی کے لیے 20نکاتی منصوبےکا اعلان کیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مجوزہ منصوبے کی حمایت کر دی ہے ۔اس کے علاوہ پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں نے بھی اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور اسرائیلی

غزہ کے لیے امریکا کا امن منصوبہ: پاکستان سمیت کئی اسلامی ملکوں کا خیرمقدم Read More »

گوگل کی مائیکرو سافٹ کو ٹکر: اب اینڈرائیڈ پر چلیں گے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ

ٹیک کی دنیا کی دو بڑی کمپنیوں گوگل اور کوالکوم نے مل کر بڑی تیاری کر لی ہے۔ دونوں کمپنیوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ اینڈرائیڈ کا پی سی ورژن لا رہی ہیں، جس کے بعد لیپ ٹاپ اور پی سی بھی اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چل سکیں گے۔ اب فون کی طرح لیپ

گوگل کی مائیکرو سافٹ کو ٹکر: اب اینڈرائیڈ پر چلیں گے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ Read More »

انسان خود اپنی عادتوں سے مچھروں کو پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں: یورپی تحقیق

نیدر لینڈز کے طبی ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسانوں کی کچھ عادتیں مچھروں کو ان کی جانب متوجہ کرتی ہیں۔ نیدرلینڈز میں محققین نےمیوزک فیسٹیول کو ایک غیر متوقع لیبارٹری میں تبدیل کر دیا تاکہ ایک ایسے سوال کی تحقیق کی جا سکے جو طویل عرصے سے سائنسدانوں اور مچھروں کے کاٹنے

انسان خود اپنی عادتوں سے مچھروں کو پاس آنے کی دعوت دیتے ہیں: یورپی تحقیق Read More »

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ 3 نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان اکتوبر میں ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16

جنوبی افریقا کےخلاف ٹیسٹ سیریز: 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »