October 13, 2025

بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر پچ پر ہی دم توڑ گیا

بھارت کےشہر مرادآباد مین کرکٹ میچ کے دوران بولرنے اپنی گیندبازی سے ٹیم کو تو جتوا دیا لیکن آخری گیند کراتے ہی وہ دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی دم توڑ گیا۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ قومی آواز کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد کے علاقے بیلاری بلاک میں اترپردیش ویٹرنز […]

بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوا کر پچ پر ہی دم توڑ گیا Read More »

ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ خطاب کے دوران احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ سے اپنے تاریخی خطاب کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امن، سلامتی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر گفتگو کی، تاہم اس اہم خطاب کے دوران ماحول اُس وقت کشیدہ ہوگیا جب حزبِ مخالف کے کئی ارکان نے ان کی پالیسیوں کے خلاف زوردار احتجاج شروع کر دیا۔

ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ خطاب کے دوران احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا : لاہور ٹیسٹ کا دوسرا دن اسپنرز کے نام

لاہور میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا نے 6 وکٹوں کےنقصان پر 216 رنز بنالئے ہیں۔ پاکستان نے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔ دوسرے دن سلمان آغا اور محمد رضوان نے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا : لاہور ٹیسٹ کا دوسرا دن اسپنرز کے نام Read More »

سب سے پہلے پاکستانی اور پھرپختون ہوں:نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

علی امین گنڈا پ]ور کے استعفے کے بعد سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم اجلاس کی کارروائی جاری رہی اور 90 ووٹ لے کر سہیل آفریدی خبیر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ

سب سے پہلے پاکستانی اور پھرپختون ہوں:نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی Read More »

غزہ امن معاہدے پر عمل: حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیئے

حماس نے غزہ امن معاہدے کے تحت 7 اکتوبر 2023 کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں میں سے زندگی بچ جانے والےتمام 20 افراد کو بین الاقوامی فلاحی ادارے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے حوالے کردیا ہے۔ غزہ میں امن کے لئے طے پائے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں حماس

غزہ امن معاہدے پر عمل: حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیئے Read More »

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران دل کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جو نا صرف پہلے سے دل کے مریضوں کو بلکہ صحت مند خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ سرکولیشن نامی طبی جریدے میں شائع اس تحقیق میں 2001 سے 2019 کے دوران نیو انگلینڈ

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق Read More »

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟

سوچیے، آپ ایک پوڈکاسٹ سن اور دیکھ رہے ہیں، میزبان کی آواز مانوس لگتی ہے… مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں، بلکہ ایک مشینی ذہانت ہے! ۔۔ جی ہاں اب مصنوعی ذہانت کی بدولت ایسے پوڈکاسٹس بڑی تعداد میں تیار کیے جا رہے ہیں جن میں نہ میزبان

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟ Read More »

اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے: سیمی راحیل

لیجنڈ اداکارہ سیمی راحیل کا کہنا ہے کہ انہیں اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے۔ نجی نیوز چینل سما کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے سیمی راحیل نے کہا کہ انہیں شوہر کے روپ میں اللہ نے سب سے بڑا تحفہ دیا ہے۔ جو مجھے بغیر کچھ کہے

اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے: سیمی راحیل Read More »