October 22, 2025

اڑتیس سال میں ڈیبیو اور بہترین بولنگ: آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ نام کرلیا

جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ سے اپنے بین الاقوامی کیرئیر کا ٓغاز کرنے والے آف اسپنر آصف آفریدی نے 92 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ساتھ ہی وہ ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں لے کر پاکستان کے پانچویں بہترین باؤلر بھی بن گئے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے آغاز […]

اڑتیس سال میں ڈیبیو اور بہترین بولنگ: آصف آفریدی نے 92 سال پرانا ریکارڈ نام کرلیا Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنا لیے ہیں، گرین شرٹس کو پروٹیز کیخلاف 23 رنز کی معمولی برتری حاصل ہو گئی۔ تیسرے دن جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز سے کھیل کا آغاز کیا، تو پہلے ہی

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ Read More »

نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کرلیں گے: کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کینیڈا کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں عالمی عدالت انصاف (آئی سی سی) کے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ کے تحت حراست میں لیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے نیتن یاہو کے خلاف غزہ

نیتن یاہو ہمارے ملک آئے تو گرفتار کرلیں گے: کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان Read More »

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کی بیرونِ ملک منتقلی سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی منافع کی منتقلی میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تین ماہ میں 75 کروڑ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل: اسٹیٹ بینک Read More »

گوگل کروم کے مقابل نیا گیم چینجر! اوپن اے آئی کا اٹلس براؤزر لانچ

اوپن اے آئی اپنا نیا ویب براؤزر “اٹلس” متعارف کروا دیا ہے، جسے ٹیکنالوجی ماہرین براہِ راست گوگل کروم کے مقابل ایک بڑا قدم قرار دے رہے ہیں۔ جیسے جیسے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین تیزی سے اے آئی پر مبنی جوابات پر انحصار کر رہے ہیں، اٹلس کی آمد کو “براؤزر وار” کے ایک

گوگل کروم کے مقابل نیا گیم چینجر! اوپن اے آئی کا اٹلس براؤزر لانچ Read More »

میٹا کا بڑا قدم! والدین اب بچوں کی اے آئی چیٹ پر نظررکھ سکیں گے، انسٹاگرام میں بھی سختیاں

معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے نوجوان صارفین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے پلیٹ فارمز پر نئے پیرنٹل کنٹرول فیچرز متعارف کروا دیے ہیں۔ ان فیچرز کی بدولت اب والدین اپنے بچوں کی اے آئی چیٹ بوٹس سے ہونے والی بات چیت پر کنٹرول حاصل کر سکیں گے۔ میٹا کی جانب سے جاری

میٹا کا بڑا قدم! والدین اب بچوں کی اے آئی چیٹ پر نظررکھ سکیں گے، انسٹاگرام میں بھی سختیاں Read More »

واٹس ایپ کا میسیج لِمٹ فیچر : اب بار بار میسج کرنے والوں کی کڑی نگرانی ہوگی

واٹس ایپ اب ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرا رہا ہے جو بار بار میسج کرنے والے صارفین کو خودکار طور پر محدود کر دے گاخاص طور پر ان لوگوں کو جو ایسے صارفین کو میسج بھیجتے ہیں جو جواب نہیں دیتے۔ ویبیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر واٹس ایپ کی جانب سے چَیٹنگ کو

واٹس ایپ کا میسیج لِمٹ فیچر : اب بار بار میسج کرنے والوں کی کڑی نگرانی ہوگی Read More »

روس کی ڈرونز سے یوکرین پر یلغار: ملک بھر میں بجلی بند

روس نے یوکرین کے خلاف بڑی فضائی کارروائی کی ہے۔ جس سے ملک بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ اس کے علاوہ حرارتی نظام بھی بیٹھ گیا ہے۔ کیف میں رات بھر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور شہر کے اوپر دھویں کے بادل اٹھتے نظر آئے۔ اے ایف پی کے مطابق یوکرین

روس کی ڈرونز سے یوکرین پر یلغار: ملک بھر میں بجلی بند Read More »