October 26, 2025

نیلوفرکا میوزک ریلیز؛ فلم میرے لئے بہت معنی رکھتی ہے: ماہرہ خان

فواد خان اور ماہرہ خان کی آنے والی رومانوی فلم ’نیلو فر‘ کا میوزک متعارف کرادیا گیا، جس کے لیے ایک پروموشن تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فلم کا پہلا گانا ’تو میری‘ بھی پیش کیا گیا، جسے ذیشان وکی حیدر نے گنگایا ہے، جب کہ موسیقی ذیشان وکی حیدر اور شانی […]

نیلوفرکا میوزک ریلیز؛ فلم میرے لئے بہت معنی رکھتی ہے: ماہرہ خان Read More »

دنیا غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی برداشت نہیں کر سکتی: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ادارے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ ایڈورڈ بیگبیڈر نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی بچوں کی بقاء، سلامتی اور وقار کے لیے نہایت اہم موقع فراہم کرتی ہے، اور دنیا اس جنگ بندی کو ناکام ہونے نہیں دے سکتی۔ غزہ کا دورہ کرنے کے بعد اپنے بیان میں بیگبیڈر

دنیا غزہ میں جنگ بندی کی ناکامی برداشت نہیں کر سکتی: اقوام متحدہ Read More »

پاکستان اور افغانستان کا مسئلہ جلد حل کروا دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

ملائیشیا میں کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کے موقع پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جیسے کہ آپ جانتے ہی ہیں کہ یہ ان آٹھ جنگوں میں سے ایک ہے جو میری انتظامیہ نے گزشتہ آٹھ ماہ میں ختم کروائی ہے، یہ اوسطاً ہر ماہ ایک

پاکستان اور افغانستان کا مسئلہ جلد حل کروا دوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

مشتری نہ ہوتا تو زمین بھی نہ ہوتی! سائنسدانوں کی نئی تحقیق

مشتری نظامِ شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق، اگر مشتری موجود نہ ہوتا تو زمین کبھی وجود میں ہی نہ آتی ۔۔ اور اگر آتی بھی تو لاکھوں سال پہلے ہپ سورج میں ضم ہو چکی ہوتی۔ ہیوسٹن کی رائس یونیورسٹی کے ماہرین نے اپنی تحقیق میں کمپیوٹر

مشتری نہ ہوتا تو زمین بھی نہ ہوتی! سائنسدانوں کی نئی تحقیق Read More »

پی سی بی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بورڈ نے کوچ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کو 2024 میں قومی

پی سی بی نے ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا Read More »