October 31, 2025

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیاگیاہے۔ جس کے بعد یکم نومبر سے اب پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 265روپے 45پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کی قیمت […]

نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ بابراعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے Read More »

سلمان بیگ اور فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ:جنوبی افریقا سے پاکستان دوسرا ٹی 20 جیت گیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرےٹی 20 میچ میں ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو زبردست ثابت ہوا۔ جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 110 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ جب کہ پاکستان نے مطلوبہ ہدف

سلمان بیگ اور فہیم اشرف کی تباہ کن بولنگ:جنوبی افریقا سے پاکستان دوسرا ٹی 20 جیت گیا Read More »

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری جماعت آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے، کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں، آپ کو مایوس نہیں کروں گا، نئے وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگا، اسلام آباد سے نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین

کشمیر کے عوام سے وعدہ کرتا ہوں آپ کومایوس نہیں کروں گا: بلاول Read More »

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ

چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔ جس کی خاص بات اس میں موجود 4 چوہے اور کم عمر ترین خلاباز کی موجودگی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کیلئے بھیجا گیا ہے۔ اس میں 3 خلاباز اور 4 لیب ماؤس (چوہے) بھی شامل ہوں

چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ Read More »

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ کسی بھی بیرونی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایبٹ آباد میں مختلف جامعات کے اساتذہ اور

کسی بھی بیرونی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ترجمان پاک فوج Read More »

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر

واٹس ایپ ایک بار پھر اپنے صارفین کے لیے بڑا فیچر متعارف کرانے کی تیاری میں ہے۔  اس بار کمپنی فیس بک کی طرح کور فوٹو فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل کو پہلے سے زیادہ دلچسپ، ذاتی اور منفرد بنا سکیں گے۔ اب تک صارفین صرف پروفائل فوٹو

اب پروفائل پر لگائیں کور فوٹو: واٹس ایپ پر آنے والا ہے فیس بک جیسا نیا فیچر Read More »

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی

انسٹاگرام صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ اب پلیٹ فارم پر ریلز دیکھنے کا اختیار مکمل طور پر صارفین کے ہاتھ میں ہوگا، کیونکہ کمپنی ایک نیا فیچر لانے جا رہی ہے جو الگورتھم کے خودکار فیصلوں کو محدود کرے گا۔ ابھی تک انسٹاگرام کھولنے پر الگورتھم اپنی مرضی سے ویڈیوز اور

انسٹاگرام کی من مانی ختم! اب ریلز دیکھنے میں چلے گی صرف آپ کی مرضی Read More »

دوائیوں کے رنگوں میں چھپے ہیں کئی راز

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دوائیوں کے رنگ مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟ دوائیوں کے رنگوں کا انتخاب بے ترتیب نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے کئی سائنسی وجوہات ہوتی ہیں۔ رنگوں کی مدد سے  دوائیوں کی پہچان کرنا آسان

دوائیوں کے رنگوں میں چھپے ہیں کئی راز Read More »

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری

۔سلمان خان آج کل اپنی نئی فلم بیٹل آف گلوان میں مصروف ہیں۔ فلم میں اب گووندا کے بعد امیتابھ بچن کی بھی انٹری ہوگئی ہے۔ بیٹل آف گلووان بالی وڈ کی آنے والی ایک بڑی ایکشن فلم ہے، جو 2020 میں بھارت اور چین  کے درمیان سرحدی علاقے گلووان پر ہونے والی جھڑپ  پر

سلمان خان کی بیٹل آف گلووان میں امیتابھ بچن کی انٹری Read More »