November 2, 2025

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی

دنیا کی بیشتر ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت اے آئی کو محض کاسمیٹک فیچر کے طور پر پیش کر رہی ہیں، لیکن ایپل اسے صحت کے انقلاب میں بدلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے اعلان کیا ہے کہ اب ایپل واچ تقریباً 10 لاکھ صارفین کو ہائی بلڈ […]

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی Read More »

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ کے موقع پر فینز کے لیے بڑا تحفہ سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے ان کی انتہائی متوقع فلم کنگ کا ٹائٹل رِویل کیا اور شاہ رخ خان کا پہلا لک پیش کیا۔ یہ سدھارتھ آنند اور شاہ رخ خان کی پہلی فلم پٹھان

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری Read More »

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر

غزہ میں عالمی ادارۂ صحت اب تک سیکڑوں مریضوں کے انخلا میں مدد فراہم کر چکا ہے لیکن مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی بحران کے دوران 16 ہزار 500 سے زائد شدید زخمی اب بھی علاج کے لیے منتقلی کے منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر تک مصر نے

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر Read More »

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم

امریکا میں وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث نادار افراد کے لئے خوراک کے حکومتی پروگرام (ایس این اے پی) کے لیے فنڈز معطل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے ہر آٹھ میں سے ایک امریکی شہری متاثر ہوسکتا ہے۔ ہیوسٹن کے رہائشی ایرک ڈنہمو ایک حادثے کے بعد معذور ہوگئے تھے،

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم Read More »

برطانیہ میں ٹرین پرچاقو سے حملے سے کم از کم 10 مسافر زخمی ، دومشتبہ افراد گرفتار

برطانیہ میں ایک ٹرین میں چاقو سے کیے گئے حملے میں کم سے کم10 مسافرزخمی ہوگئے ہیں۔ان میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر ڈونکاسٹر سے لندن والی ٹرین میں چاقو کے حملے سے زخمی 10 افراد

برطانیہ میں ٹرین پرچاقو سے حملے سے کم از کم 10 مسافر زخمی ، دومشتبہ افراد گرفتار Read More »

جنوبی کوریا میں لوگوں کی بڑہتی عمر اور تنہائی نے “موت” کو منافع بخش کاروبار بنا دیا

جنوبی کوریا میں لوگوں کی درازی عمر اور گرتی شرح پیدائش نے سماجی ساخت کو بدل کر رکھ دیا ہے، جہاں اب موت کا کاروبار ایک ابھرتی ہوئی صنعت بن چکا ہے۔ جنوبی بندرگاہی شہر بوسان کی ایک یونیورسٹی کے کلاس روم میں قطار در قطار تابوت رکھے ہیں، جہاں طلباء کو مستقبل کے فیو

جنوبی کوریا میں لوگوں کی بڑہتی عمر اور تنہائی نے “موت” کو منافع بخش کاروبار بنا دیا Read More »