ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب
بھارتی نژاد ظہران ممدانی امریکا کے معاشی حب کہے جانے والے شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی کے مدمقابل ریپبلکن امیدوار کرٹس سلوا اور سابق گورنر اینڈریو کومو تھے۔ نیو یارک بورڈ آف الیکشن کے مطابق 20 لاکھ سے زائد نیویارک کے شہریوں نے ووٹ […]
ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر منتخب Read More »







