November 6, 2025

نئی آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق مسترد کرتے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 27ویں مجوزہ آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق کو مستردکردیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہم سے 27 آئینی […]

نئی آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے حوالے سے شق مسترد کرتے ہیں: بلاول Read More »

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقی اوپنر بیٹر کوئنٹن ڈی کاک کی شاندار ناقابل شکست سنچری کی بدولت مہمان ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم میں

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست Read More »

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق

ایک طویل مدتی تحقیق کے مطابق روزانہ زیادہ قدم چلنا الزائمر سے جڑے دماغی تغیرات کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ بزرگ افراد جن کے دماغ میں بیٹا ایمائلائیڈ نامی نقصان دہ پروٹین کی مقدار زیادہ تھی۔ اگر وہ جسمانی طور پر فعال رہے

چہل قدمی کو عادت بنائیں اور الزائمر کا خطرہ گھٹائیں: ماہرین کی تحقیق Read More »

مالدیپ تمباکو نوشی پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

مالدیپ نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پوری ایک نسل کے لیے تمباکو کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ نیا قانون 2 نومبر سے نافذ العمل ہوچکا ہے۔ مالدیپ کی وزارتِ صحت کے مطابق یکم جنوری 2007 یا اس کے بعد پیدا

مالدیپ تمباکو نوشی پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا Read More »

آٹھ طیارے گرائے گئے!پاک بھارت جنگ پر صدر ٹرمپ نیا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اس بار پاکستان اور بھارت کے درمیان مبینہ لڑائی کا ذکر کرتے ہوئے ایک نیا حساب کتاب پیش کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ طیارے گرائے گئے، سات مار گرائے، آٹھواں خود ہی بری طرح تباہ ہو گیا! فلوریڈا میں تقریب

آٹھ طیارے گرائے گئے!پاک بھارت جنگ پر صدر ٹرمپ نیا دعویٰ Read More »