ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 128 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا جو گرین شرٹس نے […]
ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا Read More »


