ہانگ کانگ میں ہولناک آگ سے کم از کم 44 افراد ہلاک، 300 سے زائد لاپتہ
ہانگ کانگ کے شہر تائی پو میں بدھ کے روز لگنے والی بھیانک آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ آگ نے چند ہی منٹوں میں سات کثیر المنزلہ عمارتوں کو لپیٹ میں لے لیا، جب کہ […]
ہانگ کانگ میں ہولناک آگ سے کم از کم 44 افراد ہلاک، 300 سے زائد لاپتہ Read More »






