November 30, 2025

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے اتوار کی شب جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار کی شب 12 […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ 18ویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ یا ایسے کسی معاملے کے ساتھ کھیلنے کا سوچ رہے ہیں، وہ دراصل آگ سے کھیل رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا

اٹھارویں ترمیم سے کھیل کا سوچنے والےآگ سے کھیل رہے ہیں: بلاول Read More »

کوہلی ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر ویراٹ کوہلی نے ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد دونوں ٹیمیں اب ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ سیریز کے پہلا میچ ویرات کوہلی کے لئے بہت اہم

کوہلی ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بیٹر بن گئے Read More »

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے: شاہد آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے بین الاقوامی کرکٹ کے ون ڈے فارمیٹ میں شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹیسٹ سیریزمیں جنوبی افریقا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد دونوں ٹیمیں اب ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ سیریز کا پہلا میچ ویرات کوہلی اور

ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے: شاہد آفریدی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا Read More »

بنجمن نیتن یاہو کی کرپشن الزامات پر اسرائیلی صدر سے معافی کی درخواست

اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے خلاف جاری بدعنوانی کے مقدمات ختم کرنے کے لیے صدر اسحاق ہیرتزوگ سے باضابطہ طور پر معافی کی درخواست کر دی ہے۔ صدر کے دفتر نے اس غیر معمولی درخواست کی وصولی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ سنگین اثرات کا حامل ہے اور تمام

بنجمن نیتن یاہو کی کرپشن الزامات پر اسرائیلی صدر سے معافی کی درخواست Read More »

پاکستان نے 27ویں ترمیم سے متعلق یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا

پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ٹورک کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ رواں ماہ پارلیمنٹ نے ایک آئینی ترمیم منظور کی ہے جس کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تاحیات قانونی کارروائی سے استثنیٰ دے دیا گیا

پاکستان نے 27ویں ترمیم سے متعلق یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا Read More »

رنویر سنگھ پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام

بھارتی اداکار رنویر سنگھ ایک نئے تنازعے میں پھنس گئے ہیں۔ اُن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک اسٹیج شو کے دوران فلم کانتارا میں دکھائے گئے دیوتا کے حوالے سے قابلِ اعتراض تبصرہ کیا، جس سے لاکھوں لوگوں مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے فنکار رشب شیٹی کی موجودگی

رنویر سنگھ پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام Read More »

ایران نے خلیجِ فارس میں مبینہ طور پر تیل اسمگل کرنے والا جہاز عملےسمیت پکڑ لیا

ایران کے ساحلی سیکیورٹی اداروں نے خلیجِ فارس میں انسدادِ اسمگلنگ کارروائی کے دوران ایک ایسے بحری جہاز کو روک لیا ہے جس پر بڑی مقدار میں سمگل شدہ ڈیزل لادا گیا تھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے اتوار کے روز یہ کارروائی اس وقت کی جب انہیں اطلاعات موصول ہوئیں

ایران نے خلیجِ فارس میں مبینہ طور پر تیل اسمگل کرنے والا جہاز عملےسمیت پکڑ لیا Read More »