December 4, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پانچ برس کے لیے پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کیا گیا ہے۔ آئین کے مطابق وزیراعظم شہیاز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرر کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوائی تھی۔ جسے صدر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر Read More »

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق

پاکستانی تھنک ٹینک سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (سی آر ایس ایس) کی رپورٹ کے مطابق 2025 کے پہلے گیارہ مہینوں میں ملک بھر میں مختلف پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 3187 افراد جاں بحق اور 1981 زخمی ہوئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ ہے، جب 2024 میں مجموعی

پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ: رواں برس اوسطاً یومیہ 15 افراد جاں بحق Read More »

یوٹیوب کا بڑا سرپرائز! سال بھر کی واچ ہسٹری اب ایک ہی کلک میں

یوٹیوب نے آخرکار اپنا زبردست اینوئیل ری کیپ فیچر لانچ کر کے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ اب ہر صارف سال بھر یوٹیوب پر کیا دیکھتا رہا، کون سے چینل اس کے دل میں بسے رہے، اور اس کی ”ویڈیو دیکھنے کی شخصیت“ آخر ہے کیا—سب کچھ ایک ہی جھٹکے میں سامنے آجائے گا!

یوٹیوب کا بڑا سرپرائز! سال بھر کی واچ ہسٹری اب ایک ہی کلک میں Read More »

سائنس دانوں نے کبوتر کو زندہ جاسوس ڈرون بنا ڈالا

پرانے وقتوں میں کببوتروں کوپیغام رسانی کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن اب انہیں زندہ ڈرون بھی بنا دیا گیا ہے۔ جی ہاں، یہ کوئی سائنس فکشن فلم نہیں… بلکہ روس میں واقعی کبوتروں کو بایو ڈرون بنانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا ہے۔ ماسکو کی نیورو ٹیکنالوجی کمپنی نایری نے کبوتروں کے دماغ

سائنس دانوں نے کبوتر کو زندہ جاسوس ڈرون بنا ڈالا Read More »

جی میل سے ای میل غلط بھیجنے پر گھبرائیں مت، صرف ایک کلک کریں اور سب واپس

دنیا کی مقبول ترین ای میل سروسز میں سے ایک جی میل اپنے سادہ انٹرفیس اور جدید فیچرز کی وجہ سے صارفین میں بے حد مقبول ہے۔ انہی فیچرز میں سے ایک ان ڈو سینڈ ہے ، جس کے ذریعے صارف ای میل بھیجنے کے فوراً بعد اسے منسوخ کر سکتا ہے۔ اگر آپ نے

جی میل سے ای میل غلط بھیجنے پر گھبرائیں مت، صرف ایک کلک کریں اور سب واپس Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی

پاکستان نے اکتوبر میں سرحد پر ہونے والی کشیدگی کے بعد اقوام متحدہ کے امدادی سامان کو افغانستان منتقل کرنے کے لیے عارضی اور محدود اجازت دے دی ہے۔ حکام کے مطابق سرحد جزوی طور پر پہلی بار دوبارہ کھولی جا رہی ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایک اعلیٰ پاکستانی افسر نے

پاکستان نے اقوام متحدہ کی امداد کو افغانستان جانے کی عارضی اجازت دے دی Read More »