December 11, 2025

آسٹریا میں اسکولوں میں بچیوں کے اسکارف پر پابندی کا قانون منظور

آسٹریا میں حکومت نے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت کم عمر لڑکیوں کے حجاب اور دیگر اسلامی پردے پر پابندی عائد کی جائے گی۔ یہ قانون رواں سال ستمبر میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے نافذ ہوگا، جبکہ فروری سے اس کے بارے میں آگاہی مہم شروع کی جائے گی۔ […]

آسٹریا میں اسکولوں میں بچیوں کے اسکارف پر پابندی کا قانون منظور Read More »

زندگی میں دو فرعون دیکھے ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید : بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انہوں نے زندگی میں دو فرعون دیکھے ہیں ایک ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید، فیض حمید طاقت کےنشےمیں اپنےحلف کی خلاف ورزی کرتے رہے ۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے

زندگی میں دو فرعون دیکھے ایک عمران خان اور دوسرا فیض حمید : بلاول Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی فروخت شروع

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کی ٹکٹیں فروخت کے لئے پیش کردیں۔ آئی سی سی کے مطابق 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے لئے پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی قیمت بھارت میں 100 بھارتی روپے اور ایک ہزار

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی فروخت شروع Read More »

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی: آئی ایس پی آر

سابق فوجی افسر فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 12 اگست 2024 کو فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کیا گیا جو

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی: آئی ایس پی آر Read More »

بالی ووڈ میں مواقع دیے نہیں بلکہ چھین لیے گئے: پریانکا چوپڑا کا انکشاف

بالی ووڈ اور ہالی ووڈ دونوں میں اپنی شاندار شناخت بنانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر شرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں وہ ابوظہبی میں ہونے والی برِج سمِٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے بھارت میں اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں پیش آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ مذاکرے

بالی ووڈ میں مواقع دیے نہیں بلکہ چھین لیے گئے: پریانکا چوپڑا کا انکشاف Read More »

پاکستان کی فضائی برتری میں اضافہ: امریکا جدید ایف16 ٹیکنالوجی دینے کو تیار

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ عرب نیوز کے مطابق امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی کی جانب سے کانگریس کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کو

پاکستان کی فضائی برتری میں اضافہ: امریکا جدید ایف16 ٹیکنالوجی دینے کو تیار Read More »

ایپل کا سستا ترین میک بُک اور وہ بھی رنگین : اگلے سال لانچنگ کی تیاری

ایپل اپنے صارفین کے لیے ایک خوشخبری لانے والا ہے، کیونکہ کمپنی جلد ہی ایک کم قیمت نیا میک بُک مارکیٹ میں پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ایپل اگلے سال کے آغاز میں اس میک بُک کو لانچ کرسکتا ہے، جس کی قیمت موجودہ میک بُک ایئر سے بھی کم

ایپل کا سستا ترین میک بُک اور وہ بھی رنگین : اگلے سال لانچنگ کی تیاری Read More »

میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے فضائی حملوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، اور نئی لہر میں بدھ کی شب راکھین ریاست کے شہر مروک-یو کے جنرل اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔ سرحدی علاقے میں ہونے والے اس حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 68 شدید زخمی ہوئے، جبکہ ہلاکتوں میں

میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »

رحمان ڈکیت اورچوہدری اسلم کی بھارت میں دھوم: دھُرندھر نے پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا

اداکار رنویر سنگھ کی فلم “دھُرندھر” بھارتی باکس آفس پر تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے چھ دن گزر چکے ہیں اور چھٹے دن اس نے 26.50 کروڑ روپے کا بزنس کیا، جس کے بعد بھارت میں اس کی مجموعی کمائی 180 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی

رحمان ڈکیت اورچوہدری اسلم کی بھارت میں دھوم: دھُرندھر نے پٹھان کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »