December 15, 2025

بگ بیش پاکستانی ستاروں کا کڑا امتحان: شاہین اور رضوان بھی پہلے میچ میں ناکام

آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس دھماکے دار آغاز کی امید تھی، وہ پہلے ہی میچ میں ایک مشکل آزمائش میں بدل گئی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بگ بیش لیگ ڈیبیو یادگار تو بن سکا، مگر بدقسمتی سے منفی انداز میں۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے […]

بگ بیش پاکستانی ستاروں کا کڑا امتحان: شاہین اور رضوان بھی پہلے میچ میں ناکام Read More »

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور

لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا پر جوئے کی ایپس کی مبینہ پروموشن کے مقدمے میں معروف ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے کیس کی سماعت کے بعد دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 6 جنوری

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو ریلیف: جوا ایپس تشہیر کیس میں عبوری ضمانت منظور Read More »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہریوں پر خطرے کی گھنٹی، لاکھوں کی شہریت چھننے کا خدشہ

برطانیہ میں جاری سخت شہریت قوانین پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جہاں ایک نئی رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ قانونی اختیارات کے تحت تقریباً 90 لاکھ افراد — جو برطانیہ کی آبادی کا لگ بھگ 13 فیصد بنتے ہیں — اپنی برطانوی شہریت سے محروم کیے جا سکتے ہیں۔

برطانیہ میں پاکستانی نژاد شہریوں پر خطرے کی گھنٹی، لاکھوں کی شہریت چھننے کا خدشہ Read More »

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈائی ساحل پر پیش آنے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خطرناک اور گمراہ کن پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا، جس میں حملہ آور کو پاکستانی قرار دینے کی کوشش کی گئی۔ حملہ آور کی شناخت “نوید اکرم” سامنے آنے پر بھارت سمیت مختلف ممالک کے بعض

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 16 افراد کی ہلاکت: پاکستان کے خلاف جھوٹا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے ادارے نے عمرہ اور حج کے لئے آئے بچوں کے کھو جانے کے واقعات کے سدباب کے لئے نئے اقدامات کئے ہیں۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے بچوں کی حفاظت کو یقینی

مسجد الحرام میں بچوں کے لیے بڑا حفاظتی اقدام، شناختی بریسلٹ متعارف Read More »

مناسب نیند عیاشی نہیں زندگی کی ضمانت : تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مناسب نیند نہ لینا انسانی زندگی کی مدت کم کرنے کی بڑی وجہ بن سکتا ہے، حتیٰ کہ یہ خراب خوراک، ورزش کی کمی اور سماجی تنہائی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند محض آرام نہیں بلکہ ایک بنیادی حیاتیاتی

مناسب نیند عیاشی نہیں زندگی کی ضمانت : تحقیق Read More »