December 19, 2025

نو مئی کے واقعات: شاہ محمود بری، 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ شاہ محمود قریشی کو اس مقدمے سے بری کر دیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف […]

نو مئی کے واقعات: شاہ محمود بری، 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید Read More »

پنیر اور بالائی کھائیں دماغی صحت بہتر بنائیں : نئی یورپی تحقیق

سوئیڈن کے طبی ماہرین اپنی حالیہ تحقیق سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ زیادہ چکنائی والی پنیر اور بالائی (کریم) کا استعمال ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ طبی جریدے نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کی سربراہ سویڈن کی لنڈ یونیورسٹی کی ماہرِ غذائیت ایملی سونیسٹیڈٹ کا کہنا

پنیر اور بالائی کھائیں دماغی صحت بہتر بنائیں : نئی یورپی تحقیق Read More »

پہلے پیسے دو پھر لنک شیئر کرو: فیس بک بھی کمائی پراترآیا

میٹا مبینہ طور پر فیس بک پر ایک نیا تجربہ کر رہا ہے، جس کے تحت صارفین کی جانب سے پوسٹس میں شیئر کیے جانے والے لنکس کی تعداد محدود کی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مستقبل میں فیس بک پوسٹس میں لنکس شیئر کرنے کے لیے صارفین کو پیسے بھی ادا کرنا پڑ

پہلے پیسے دو پھر لنک شیئر کرو: فیس بک بھی کمائی پراترآیا Read More »

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت بغیر اطلاع دیے ڈیموں سے پانی چھوڑ کر پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جو عالمی بینک کی ثالثی سے طے شدہ انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد میں سفارتی برادری کے لیے ہنگامی میڈیا بریفنگ

بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: اسحاق ڈار Read More »

مجوزہ ٹی20 لیگ پر تنازع: نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ عہدے سے مستعفی

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو اسکاٹ ویننک نے کھلاڑیوں اور مقامی ایسوسی ایشنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے مستقبل پر طویل اور شدید اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اسکاٹ ویننک دو سال سے کچھ زائد عرصہ قبل نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو مقرر ہوئے تھے۔وہ

مجوزہ ٹی20 لیگ پر تنازع: نیوزی لینڈ کرکٹ کے سربراہ عہدے سے مستعفی Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک پابندی سے بچ گیا؟ اوریکل کے مالک کےساتھ معاملات طے

ٹک ٹاک نے امریکا میں پابندی سےبچنےکے لئے سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبے کا معاہدہ کیا ہے جو کمپنی کو امریکا میں اپنے آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت دے گا اور چینی ملکیت کی وجہ سے پابندی کے خطرے سے بچائے گا۔ اے ایف پی کے مطابق ٹک ٹاک کے سی ای او

امریکا میں ٹک ٹاک پابندی سے بچ گیا؟ اوریکل کے مالک کےساتھ معاملات طے Read More »

صدر ٹرمپ نے امریکا کے 900ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کردیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدو روز قبل ایوان نمائندگان میں منظور کئے گئے 900 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کر دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر کے اسے قانون بنا دیا، جس سے یورپ اور نیٹو کے لیے مضبوط دوطرفہ (بائی پارٹیزن) حمایت کا عندیہ

صدر ٹرمپ نے امریکا کے 900ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ پر دستخط کردیے Read More »

موٹی ہیروئن سے رومانس کےسوال پر سلمان خان نے کترینہ کا نام لے لیا

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان تین دہائیوں سے زائد عرصے سے فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ 59 برس کی عمر میں بھی وہ بطور لیڈ ہیرو فلموں میں نظر آتے ہیں اور ان کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ سلمان خان نہ صرف ہٹ فلموں کے بادشاہ ہیں بلکہ کئی نئے

موٹی ہیروئن سے رومانس کےسوال پر سلمان خان نے کترینہ کا نام لے لیا Read More »