January 7, 2026

ٹی20 سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرادیا

ٹی20سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکتوں سے ہرادیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 129 رنز کا ہدف دیا، جسے گرین شرٹس نے 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستانی بولرز کی بہترین بولرز کی وجہ سے سری […]

ٹی20 سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرادیا Read More »

آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع پلان تیار

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کرنے کا امکان ہے، جس کے تحت شوگر سیکٹر کو مکمل طور پر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ وزیر اعظم کو پیش کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا

آئی ایم ایف کی شرط پر شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا جامع پلان تیار Read More »

خوبصورتی بڑھانے کی سادہ سرجری نے ساقی ساقی گرل کو نیشنل کرش سے گمنامی میں دھکیل دیا

بالی وڈ کی کبھی نیشنل کرش کہلائی جانے والی اداکارہ کوئنا مترا کی شہرت کا سفر سنسنی خیز اور چمکدار رہا، لیکن ایک سادہ سی کاسمیٹک سرجری نے ان کے کیریئر پر غیر متوقع اثر ڈال دیا۔ سال 2004 میں جب سنجے دت کے ساتھ کوئنا نے مشہور گانے او ساقی ساقی پر ڈانس کیا،

خوبصورتی بڑھانے کی سادہ سرجری نے ساقی ساقی گرل کو نیشنل کرش سے گمنامی میں دھکیل دیا Read More »

ہالینڈ میں نوبیاہتا جوڑے کو اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا، شادی ہی غیرقانونی قرار

نیدرلینڈز میں ایک جوڑے کی محبت اس وقت قانونی مشکل میں پھنس گئی جب عدالت نے قرار دیا کہ ان کی شادی، جس کے عہد و پیمان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے لکھے گئے تھے، دراصل قانونی طور پر شادی ہی نہیں تھی۔ یہ جوڑا اپریل 2025 میں ملک کے شمالی شہر زوولے

ہالینڈ میں نوبیاہتا جوڑے کو اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑ گیا، شادی ہی غیرقانونی قرار Read More »

ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی

ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ علی اردستانی پر الزام تھا کہ وہ موساد کو حساس معلومات فراہم کرتا رہا اور اس کے عوض کرپٹو کرنسی کی صورت میں رقم وصول کرتا تھا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے

ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی Read More »

موبائل سے لیپ ٹاپ تک ایک ہی تجربہ: لینووو کا نیا اے آئی اسسٹنٹ قیرا متعارف

دنیا کی سب سے بڑی پی سی بنانے والی کمپنی لینووو نے لاس ویگاس میں ہونے والے ٹیک سو سی ای ایس کے دوران اپنا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی اسسٹنٹ قیرا متعارف کرا دیا، جو صارف کو موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر اسمارٹ ڈیوائسز کے درمیان بغیر رکاوٹ ایک ہی تجربہ فراہم کرے

موبائل سے لیپ ٹاپ تک ایک ہی تجربہ: لینووو کا نیا اے آئی اسسٹنٹ قیرا متعارف Read More »

ٹیسٹ سنچریوں میں اسٹیو اسمتھ نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے سڈنی ٹیسٹ گراؤنڈ پر کھیلے جا رہے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ نے ایسی تاریخی اننگ کھیل دی جس نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف میچ کے تیسرے دن اسٹیو اسمتھ نے اپنی 37ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کرتے

ٹیسٹ سنچریوں میں اسٹیو اسمتھ نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

کوڈنگ میں اےآئی کی برتری؟ گوگل ٹیم پیچھے رہ گئی

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے باعث نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ اب محض اندیشہ نہیں رہا بلکہ حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ تیز رفتاری، درستگی اور بغیر تھکے کام کرنے کی صلاحیت نے اے آئی کو کئی شعبوں میں انسانوں سے آگے لا کھڑا کیا ہے۔ اسی دوران ایلون مسک کا بیان بھی

کوڈنگ میں اےآئی کی برتری؟ گوگل ٹیم پیچھے رہ گئی Read More »

بھارت میں خاتون کی تصویر نظر بد سے بچنے کے لئے استعمال ہونے لگی

غصہ ہو یا محبت، ہنسی آئے یا رونا۔۔۔۔ آنکھیں انسانی کا ایسا عضو ہیں کہ جو جذبات کا بخوبی اظہار کرتی ہیں۔ لیکن بھارت میں ایک خاتون کی تصویر کو لوگ اپنی زیر تعمیر عمارات کے باہر بری نظر سے بچانے کے لئے لگانے لگے ہیں۔ اس کی وجہ ان خاتون کی بڑی بڑی آنکھیں

بھارت میں خاتون کی تصویر نظر بد سے بچنے کے لئے استعمال ہونے لگی Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران میاں بیوی نے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کانفرنس روم

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »