January 9, 2026

ٹی 20 سیریز: پاک سری لنکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹی 20 سیریزکا دوسرا ٹی20 میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ دمبولا میں میچ سے قبل بارش کے باعث گراؤنڈ کو مکمل طور پر کور کیا گیا اور ابتدائی طور پر ٹاس تاخیر کا شکار ہوئی اور بعد میں میچ منسوخ کردیا گیا۔ پاکستان کو 3 […]

ٹی 20 سیریز: پاک سری لنکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید

غزہ میں لڑائی بند ہوئے کئی ہفتے گزر چکے لیکن اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ اے ایف پی کے مطابق غزہ میں کام کرنے والے محکمہ صحت کے حکام نے ساحلی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کم از کم 13 افراد شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جام شہادت نوش

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے مزید 13 افراد شہید Read More »

پربھاس کی نئی فلم ریلیز : سب کی دی راجا صاحب پر نظریں

بالی ووڈ اور ساؤتھ سنیما کے سپر اسٹار پربھاس کی نئی فلم دی راجا صاحب آخرکار 9 جنوری کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ یہ ایک ہائی بجٹ ہارنر کامیڈی فلم ہے، جس کا شائقین طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی پہلے دن

پربھاس کی نئی فلم ریلیز : سب کی دی راجا صاحب پر نظریں Read More »

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو

دنیا بھر میں عیسائیوں کےسب سے بڑے فرقے کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ لیو کہتے ہیں کہ دنیا بھرمیں جنگ پھر فیشن بن گئی ہے جو کہ خطرناک بات ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پوپ لیو نے دنیا بھر کے سفارت کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو Read More »

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری

مصنوعی ذہانت کےمیدان میں چین کے اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا۔ کمپنی کے شیئرز پہلے ہی دن 109 فیصد تک بڑھ گئے جبکہ آئی پی او کے ذریعے 619 ملین امریکی ڈالر جمع کیے گئے، جو چین کے

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری Read More »

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان

بین الاقوامی ماہرینِ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دنیا کے سمندروں نے اب تک کی سب سے زیادہ حرارت جذب کی، جس کے نتیجے میں سمندری سطح میں اضافے، شدید موسمی طوفانوں اور مرجانوں کی تباہی کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ایڈوانسز ان ایٹموسفیئرک سائنسز نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق گزشتہ

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان Read More »

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی

ارب پتی ایلون مسک کے زیرِ انتظام اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے شدید عوامی ردِعمل اور حکومتی دباؤ کے بعد ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر ادا شدہ صارفین کے لیے تصویر بنانے اور ایڈٹ کرنے کی سہولت بند کر دی ہے۔ اے ایف پی کےمطابق گروک کی مالک کمپنی ایکس اےآئی نے یہ

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی Read More »

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل

چیک جمہوریہ کا دارالحکومت پراگ اپنے شاندار طرز تعمیر اور تاریخ کی وجہ سے ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، لیکن اب ایک بالکل انوکھا اور غیر متوقع مقام شہر کی نئی پہچان بن گیا ہےاور اس کے پیچھے ٹک ٹاک کا بڑا ہاتھ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پراگ کی

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل Read More »

شردھا کپور کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کے جواب سے سوشل میڈیا میں ہلچل

سال 2026 کی شروعات کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں شادی کی ایک بڑی خبر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ بات ہو رہی ہے معروف اداکارہ شردھا کپور کی، جن کی ذاتی زندگی ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئی ہے۔ شردھا کپور، جو اپنی سادگی اور شوخ مزاجی کے باعث

شردھا کپور کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کے جواب سے سوشل میڈیا میں ہلچل Read More »