January 18, 2026

سانحہ گل پلازا: قوم کو بیانات نہیں عملی اقدام دکھائیں

کراچی کےمعروف تجارتی مرکز گل پلازا میں پیش آنے والا افسوسناک آتشزدگی کا واقعہ نہایت دلخراش اور قوم کے لیے شدید صدمے کا باعث ہے۔ اس المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا، جس پر ہم غمزدہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ […]

سانحہ گل پلازا: قوم کو بیانات نہیں عملی اقدام دکھائیں Read More »

چیٹ جی پی ٹی صارفین کو اب اشتہار بھی دیکھنے پڑیں گے

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جلد ایک بڑا بدلاؤ سامنے آ سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق چیٹ جی پی ٹی اب صارفین کی چیٹس کی بنیاد پر پرسنلائزڈ اشتہارات دکھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ یعنی صارف جس موضوع پر بات کرے گا، اسی سے متعلق پروڈکٹ یا سروس کے

چیٹ جی پی ٹی صارفین کو اب اشتہار بھی دیکھنے پڑیں گے Read More »

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارے پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ: مسافر لاپتہ

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافرطیارہ خراب موسم کے باعث پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ طیارےکا ملبہ مل گیا ہے تاہم اس میں سوار مسافروں کا تاحال سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ فرانس24 کےمطابق انڈونیشین ایئر ٹرانسپورٹ کا ٹربو پروپ طیارہ گزشتہ روز 17 جنوری کو یوگیاکارتا سے ماکاسار جاتے ہوئے ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع

انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارے پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ: مسافر لاپتہ Read More »

گرین لینڈ خریدنے کی ضد: ٹرمپ کا یورپ پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا کو گرین لینڈ کی مکمل اور حتمی خریداری کی اجازت نہ دی گئی تو یورپی ممالک پر بھاری تجارتی ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ ٹیرف یکم فروری سے نافذ ہوں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان

گرین لینڈ خریدنے کی ضد: ٹرمپ کا یورپ پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان Read More »

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی تین مختلف جیلوں میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے کم از کم 46 جیل ملازمین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعات ہفتے کے روز شروع ہوئے اور بظاہر انہیں منظم انداز میں گینگ ارکان نے انجام دیا۔ الجزیرہ کے مطابق وزیرِ داخلہ مارکو انتونیو

لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال Read More »

ایران میں حالیہ ہنگاموں میں امریکا،اسرائیل نے ہزاروں افراد کا قتل کرایا: علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حکومت مخالف احتجاج کے دوران امریکا اور اسرائیل سے منسلک عناصر نے ہزاروں افراد کو ہلاک کیا اور ملک کو شدید نقصان پہنچایا۔ ان کے مطابق یہ بدامنی محض عوامی احتجاج نہیں بلکہ ایک منظم بین الاقوامی سازش تھی۔ سرکاری

ایران میں حالیہ ہنگاموں میں امریکا،اسرائیل نے ہزاروں افراد کا قتل کرایا: علی خامنہ ای Read More »