January 21, 2026

قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری کی جانب سے پیش کردہ انتخابات ترمیمی بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی میں منظور کئے گئے مجوزہ ترمیم کے تحت پارلیمنٹ کے آئندہ اراکین کے اثاثے اور واجبات ظاہر کرنے کا فیصلہ اب اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین […]

قومی اسمبلی میں انتخابات ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور Read More »

ذاکر خان نے شوبز سے 3سے5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کر دیا

معروف بھارتی کامیڈین ذاکر خان نے صحت کی وجوہات کی بنا پر شوبز سے 3 سے 5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں انہوں نے شو کے دوران کہا کہ وہ آئندہ چند برسوں تک شوز اور پرفارمنس سے دور رہیں گے تاکہ اپنی صحت پر بھرپور توجہ

ذاکر خان نے شوبز سے 3سے5 سال کے لیے وقفہ لینے کا اعلان کر دیا Read More »

امریکا سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کا جدید دفاعی سامان فروخت کرے گا

امریکا نے سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کی فوجی ساز و سامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس میں پی 8 اے جاسوس طیارے، ہلکے ٹورپیڈوز اور جدید فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو کانگریس کو اس تجویز سے آگاہ کیا، اور دفاعی تعاون کے ادارے ڈی ایس

امریکا سنگاپور کو 2.3 ارب ڈالر کا جدید دفاعی سامان فروخت کرے گا Read More »

نیوزی لینڈ کا معاشی دباؤ کے سائے میں رواں برس نومبر میں عام انتخابات کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت عوام 7 نومبر کو نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔ یہ انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب ملک کو معاشی سست روی اور بڑھتی بے روزگاری جیسے

نیوزی لینڈ کا معاشی دباؤ کے سائے میں رواں برس نومبر میں عام انتخابات کا اعلان Read More »

دنیا میں ہر چار میں سے ایک شخص معدے کی سستی کا شکار، مگر لاعلم

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا کہ کھانا کھانے کے گھنٹوں بعد بھی ایسا لگتا ہے جیسے غذا پتھر بن کر پیٹ میں پڑی ہو؟ یا چند نوالوں کے بعد ہی معدہ بھر جاتا ہو، متلی یا درد شروع ہو جاتا ہو؟ اگر ہاں، تو ممکن ہے آپ ایک ایسی بیماری کا شکار ہوں جسے

دنیا میں ہر چار میں سے ایک شخص معدے کی سستی کا شکار، مگر لاعلم Read More »

پانی کا بحران نہیں اب پانی کا دیوالیہ پن، اقوام متحدہ کا نیا انتباہ

اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دنیا ایک نئے اور خطرناک دور میں داخل ہو چکی ہے جسے عالمی سطح پر پانی کا دیوالیہ پن قرار دیا جا سکتا ہے، کیونکہ دریا، جھیلیں اور زیرِ زمین آبی ذخائر اس رفتار سے ختم ہو رہے ہیں کہ قدرت انہیں دوبارہ بحال

پانی کا بحران نہیں اب پانی کا دیوالیہ پن، اقوام متحدہ کا نیا انتباہ Read More »

چینی اور عالمی اے آئی انڈسٹری کے لیے 2026 فیصلہ کن سال قرار

چین کی مصنوعی ذہانت کی صنعت میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بلند سطح پر پہنچ چکا ہے اور حالیہ دنوں میں کئی بڑی اے آئی کمپنیوں نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز کیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ان کمپنیوں کو طویل مدت میں منافع، امریکی پابندیوں اور بڑھتی لاگت جیسے بڑے مسائل

چینی اور عالمی اے آئی انڈسٹری کے لیے 2026 فیصلہ کن سال قرار Read More »

بنگلا دیش کا بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت سے صاف انکار

بنگلا دیش نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے کے لیے دباؤ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی زبردستی یا غیر منطقی دباؤ کے تحت اپنا مؤقف تبدیل نہیں کرے گا۔ اس صورتحال کے باعث آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ

بنگلا دیش کا بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت سے صاف انکار Read More »

شمالی کوریا سالانہ 20 ایٹمی ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جنوبی کوریا کا انکشاف

جنوبی کوریا کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا ہر سال اتنا ایٹمی مواد تیار کر رہا ہے جو 10 سے 20 جوہری ہتھیار بنانے کے لیے کافی ہے، اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو یہ صورتحال صرف خطے نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ صدر کے مطابق

شمالی کوریا سالانہ 20 ایٹمی ہتھیار بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جنوبی کوریا کا انکشاف Read More »