February 3, 2026

لاہور میں گلوکارہ رابی پیرزادہ سے ہراسانی، ملزم گرفتار

لاہور کے ڈیفنس علاقے میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ہراسانی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز فیز 7 میں ایک کار سوار نے رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا اور ڈرائیور پر تشدد بھی کیا۔ واقعے کی اطلاع پر لاہور ڈیفنس سی پولیس نے […]

لاہور میں گلوکارہ رابی پیرزادہ سے ہراسانی، ملزم گرفتار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو دھچکا: جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ 35 سالہ ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اور اچیلز انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور وہ بحالی کے عمل

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو دھچکا: جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار Read More »

اکشے کمار کی گول مال سیریز میں انٹری

بالی ووڈ کی مقبول ترین کامیڈی فرنچائز ’گول مال‘ ایک بار پھر بڑے دھماکے کے لیے تیار ہے۔ ہدایتکار روہت شیٹی کی فلم ’گول مال 5‘ جلد ہی فلور پر جانے والی ہے اور اس بار فلم میں ایک زبردست اور حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اکشے کمار اس فلم میں

اکشے کمار کی گول مال سیریز میں انٹری Read More »

اسپیس ایکس اور ایک اے آئی کا انضمام، ایلون مسک کا خلاء میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کا اعلان

ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے ان کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کو ضم کر لیا ہے۔ اس انضمام کا مقصد خلاء میں قائم ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنا ہے۔ ایلون مسک کے مطابق یہ انضمام اسپیس ایکس کی راکٹ ٹیکنالوجی اور ایکس

اسپیس ایکس اور ایک اے آئی کا انضمام، ایلون مسک کا خلاء میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کا اعلان Read More »

مودی نے ٹیرف جنگ میں گھٹنے ٹیک دیئے: امریکا اور بھارت میں تجارتی معاہدہ طے

مودی نے ٹرمپ کی ٹیرف جنگ میں گھٹنے ٹیک دیئے، امریکا اور بھارت میں تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پا لیا ہے، جس کے تحت امریکا بھارت سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر محصولات کو 50

مودی نے ٹیرف جنگ میں گھٹنے ٹیک دیئے: امریکا اور بھارت میں تجارتی معاہدہ طے Read More »

ٹیسلا اسٹائل پر بریک: چین میں خفیہ کار ڈور ہینڈلز پر پابندی

چین نے گاڑیوں کی حفاظت سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2027 سے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں خفیہ یا فلش ڈور ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ سادہ اور ایروڈائنامک ڈیزائن خاص طور پر ٹیسلا نے متعارف کرایا تھا، تاہم حالیہ حادثات کے

ٹیسلا اسٹائل پر بریک: چین میں خفیہ کار ڈور ہینڈلز پر پابندی Read More »

اپنے کام سے مطمئن نہ ہونے پر اداکاری چھوڑ دی تھی: مادھون

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار آر مادھون نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2011 میں فلمی دنیا سے چار سال کا وقفہ اس لیے لیا کیونکہ وہ اپنے کیے گئے کام سے مطمئن نہیں تھے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں مادھون نے بتایا کہ اداکاری وقفے نے نہ صرف ان کی سوچ بدل دی بلکہ

اپنے کام سے مطمئن نہ ہونے پر اداکاری چھوڑ دی تھی: مادھون Read More »

ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے پر زیادتی اور تشدد کے 38 الزامات

ناروے کے شاہی خاندان کی ساکھ کو شدید دھچکا لگانے والے اسکینڈل میں ولی عہد شہزادی میٹے مارِٹ کے بیٹے ماریئس بورگ ہوئیبی کے خلاف منگل سے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ 29 سالہ ماریئس پر چار خواتین سے جنسی زیادتی، سابقہ گرل فرینڈز پر تشدد، منشیات کے جرائم اور دھمکیوں سمیت 38

ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے پر زیادتی اور تشدد کے 38 الزامات Read More »