بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں صہیونیت کی سیاست لانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں صہیونیت کی سیاست لانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔ تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کے افتتاح کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تھرکول بلاک 1اور 2 ترقی کررہے ہیں،

سندھ میں صہیونیت کی سیاست لانے کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہو گی: بلاول Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی آپشنز لیکن پہلے سیاسی حل : بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی ہتھیار ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال کیا جا سکتا ہے، تاہم ان کی جماعت کی رائے ہے کہ ایسے اقدامات سے پہلے سیاسی حل تلاش کیا جانا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی آپشنز لیکن پہلے سیاسی حل : بلاول Read More »

جب تک کوئی اسمبلی نئے صوبوں کی مخالفت نہیں کرتی میں اعتراض نہیں کرسکتا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے تمام بینچز کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے اور سیاسی جماعتوں کو مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ اور اس کے عہدوں کو عزت

جب تک کوئی اسمبلی نئے صوبوں کی مخالفت نہیں کرتی میں اعتراض نہیں کرسکتا: بلاول Read More »

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، جبکہ انہوں نے آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے پونچھ کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ Read More »

ریاست فیصلہ کرے کہ قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قومی مفاد اہم ہے یا مسلم لیگ ن کے مفادات۔ ن لیگ کےمفادمیں ہم کسی کےساتھ کھڑےہونےکوتیارنہیں۔ پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرپور کے عوام نے پیپلز

ریاست فیصلہ کرے کہ قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات: بلاول Read More »

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسلام آباد یا فیصل آباد نہیں کشمیری کریں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی اور قومی مسائل کا حل صرف مذاکرات، مشاورت اور جمہوری عمل میں ہے، جبکہ کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ بھی انہی کے عوام کریں گے، نہ کہ اسلام آباد۔ ڈڈیال میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اسلام آباد یا فیصل آباد نہیں کشمیری کریں گے: بلاول Read More »

بلاول کا آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا ہے کہ اس کمیشن میں سزا و جزا کے ساتھ حقائق کو سامنے لایا جائے۔ مظفرآباد میں پارٹی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری

بلاول کا آزاد کشمیر کے معاملے پر ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن کے قیام کا مطالبہ Read More »

ووٹ کی طاقت گولی پر غالب آئے گی: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ تاریخ ہے جب عوام کا مینڈیٹ بندوق کے زور پر چھینا گیا، آئین کو پامال کیا گیا، جمہوریت کو زنجیروں میں جکڑا گیا اور کروڑوں پاکستانیوں کی

ووٹ کی طاقت گولی پر غالب آئے گی: بلاول بھٹو زرداری Read More »

امن کا خواہاں ہیں لیکن آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن اپنے عوام کے بنیادی حقوق اور آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، دنیا کو احساس ہو

امن کا خواہاں ہیں لیکن آبی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: بلاول بھٹو زرداری Read More »

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر میں جو آگ بھڑک رہی ہے، ایک وفاقی وزیر نے اپنے بیان کے ذریعے اس آگ

ایک وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر میں لگی آگ پر تیل چھڑکا ہے: بلاول Read More »