فائبر یا کیبل؟ انٹر نیٹ کنکشن لینے سے پہلے جان لیں فرق
کراچی: دفتر یو یا گھر ، دکان ہو یا کھانے پینے کی جگہ، آج کے دور میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ آن لائن کلاسز، ویڈیو کالنگ، گیمنگ، فلموں کی اسٹریمنگ اور ورک فرام ہوم جیسے کاموں کے لیے ایک اچھا براڈبینڈ کنکشن ضروری ہوگیا ہے۔ اگر آپ بھی گھر […]