اداکار کی بوس و کنار کے سین شوٹ کرانے کے ضد پر فلم چھوڑنی پڑی: بھارتی اداکارہ نہاریکا
بالی ووڈ میں فلم بھائی تیرا اسٹار ہے سے قدم رکھنے والی اداکارہ اور معروف کانٹینٹ کریئیٹر نِہاریکا این ایم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آن اسکرین عریاں رومانوی مناظر شوٹ کرنے سے انکار کیا تو ایک بڑی فلم ان کے ہاتھ سے نکل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نِہاریکا کی نئی فلم […]