سائبر حملوں میں اضافہ: اینتھروپک کے سیکیورٹی افسر کا صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ
نیویارک: دنیا بھر میں سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی کمپنی اینتھروپک کے ڈپٹی چیف انفارمیشن سکیورٹی آفیسر جیسن ڈی کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ان کے مطابق ہیکرز سافٹ ویئر کی خامیوں، آن […]