ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ: پاکستان 282 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگ میں 7 وکٹوں پر 127 رنز
ٹرینیڈاڈ کے شہر ٹاروبا میں کھیلے جا رہے پہلے تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 14 وکٹیں گریں اور مقابلہ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لیے ہیں اور اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 155 […]