مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب مبینہ حوثی حملے: مسلم ورلڈ لیگ کا شدید ردعمل
مکہ مکرمہ: مسلم ورلڈ لیگ نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے اور اسلامی اقدار کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مکہ مکرمہ […]