آئی سی سی نے 2027 سے 2031 عالمی ایونٹس کیلنڈر شیئر کردیا
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 سے 2031 کے درمیان ہونے والے عالمی کرکٹ ایونٹس کے شیڈول سے متعلق نئی تفصیلات اپنے رکن بورڈز کے ساتھ شیئر کردی ہیں۔ نئے کیلنڈر کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے مردوں اور خواتین کے کرکٹ کوالیفائرز جنوری اور فروری 2028 میں ہوں گے، […]