ایک فون اور دو اسکرینیں: پہلا فولڈ ایبل آئی فون مارکیٹ میں آگیا
کیلیفورنیا: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ 70 سے زائد ممالک اور خطوں میں اس کی فروخت شروع ہوچکی، جبکہ ابتدائی آرڈرز کے لیے غیر معمولی طلب کے باعث کئی مارکیٹوں میں دستیابی محدود ہو گئی ہے۔ […]