ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوجی کارروائی پرغور: جرمن نیوز ایجنسی کا پاکستانی ذرائع سے دعویٰ
جرمن نیوز ایجنسی نے پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے بعض باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں محدود پیمانے پر زمینی فوجی کارروائی کا حکم دینے پر غور کر سکتے ہیں۔ یہ دعویٰ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ جرمن […]