ویب ڈیسک

ہر سال لاکھوں نئے پاسپورٹس: 3 سال میں ایک کروڑ پاکستانیوں کو پاسپورٹس جاری

گزشتہ تین سال کے دوران ملک میں پاسپورٹ کے اجرا اور ریونیو سے متعلق اہم سرکاری اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق سال 2023 سے 2025 کے دوران شہریوں کو مجموعی طور پر 97 لاکھ 92 ہزار 557 نئے پاسپورٹ جاری کیے گئے۔ ان میں سال 2023 میں 37 لاکھ 72

ہر سال لاکھوں نئے پاسپورٹس: 3 سال میں ایک کروڑ پاکستانیوں کو پاسپورٹس جاری Read More »

کرن جوہر کا ڈیجیٹل ڈیٹاکس: شاہ رخ سمیت کئی اداکار ان فالو

بھارتی فلم ساز کرن جوہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جب مداحوں نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں بڑی تبدیلیاں نوٹ کیں۔ صارفین نے دیکھا کہ کرن جوہر نے اپنے متعدد قریبی دوستوں اور بالی ووڈ شخصیات کو ان فالو کر دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا

کرن جوہر کا ڈیجیٹل ڈیٹاکس: شاہ رخ سمیت کئی اداکار ان فالو Read More »

راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑی راحت، خاندانی جائیداد تنازع کیس میں اہم فیصلہ

راحت فتح علی خان کو وراثتی جائیداد تنازع کیس میں لاہور ہائی کورٹ سے بڑا قانونی ریلیف مل گیا۔ عدالت نے کورٹ فیس جمع نہ کرانے کی بنیاد پر اپیل خارج کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے راحت فتح علی خان کی اپیل بحال کر دی۔ جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی

راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑی راحت، خاندانی جائیداد تنازع کیس میں اہم فیصلہ Read More »

رات 9 بجے کے بعد کھانا؟ نئی تحقیق نے آنتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد کھانا کھانے کی عادت اور مسلسل ذہنی دباؤ (اسٹریس) مل کر انسانی آنتوں اور نظامِ ہاضمہ کو شدید متاثر کر سکتے ہیں۔ ڈائیجیسٹیو ڈیزیز ویک 2026 کے دوران پیش کی گئی تحقیق کے مطابق دیر رات کھانا کھانے والے اور زیادہ

رات 9 بجے کے بعد کھانا؟ نئی تحقیق نے آنتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

فرانس کا بڑا قدم،غزہ فلوٹیلا کے امدادی کارکنوں سے اسرائیلی زیادتیوں کی تحقیقات کا حکم

فرانس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا میں شامل اپنے شہریوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات کے لیے پراسیکیوٹر سے رجوع کر رہا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین نیول بیرٹ کے مطابق انہیں ترکی میں موجود فرانسیسی قونصل جنرل کی ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے، جس میں دعویٰ کیا

فرانس کا بڑا قدم،غزہ فلوٹیلا کے امدادی کارکنوں سے اسرائیلی زیادتیوں کی تحقیقات کا حکم Read More »

پاک فوج کے دستے دنیا کے خطرناک علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ ​بڑھتی ہوئی عالمی غیر یقینی صورتحال اور تنازعات کے دور میں اقوام متحدہ کا امن مشن بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ ​ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مشکل حالات میں خدمات سرانجام

پاک فوج کے دستے دنیا کے خطرناک علاقوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں: آئی ایس پی آر Read More »

ایرانی صدر خطے میں جنگی صورت حال پر پاکستان کے کردار کے شکرگزار

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے ملائیشیا اور پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری اور مذاکرات کے راستے پر قائم ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایئکس پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ انہوں نے ملائیشیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم سے گفتگو میں ایران کے

ایرانی صدر خطے میں جنگی صورت حال پر پاکستان کے کردار کے شکرگزار Read More »

ارجنٹائن کا ورلڈ کپ مشن: انجری خدشات کے باوجود میسی کپتان مقرر

لیونل میسی ایک بار پھر فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی قیادت کریں گے۔ قومی ٹیم کے کوچ لیونل اسکالونی نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کر دی۔ اے ایف پی کے مطابق 38 سالہ میسی کے لیے یہ کیریئر کا ریکارڈ ساز

ارجنٹائن کا ورلڈ کپ مشن: انجری خدشات کے باوجود میسی کپتان مقرر Read More »

روبوٹس کو بھی کپڑوں کی ضرورت : جنوبی کوریا میں ریمپ پر ہیومینائیڈز کی واک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں منعقد ہونے والے ایک منفرد فیشن شو نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی، جہاں انسانوں کے ساتھ ہیومنائیڈ روبوٹس بھی ریمپ پر جلوہ گر ہوئے۔ اس جدید اور ہائی ٹیک شو میں انسانی ماڈلز اور ان کے روبوٹ ساتھی ایک جیسے ملبوسات پہن کر اسٹیج پر واک

روبوٹس کو بھی کپڑوں کی ضرورت : جنوبی کوریا میں ریمپ پر ہیومینائیڈز کی واک Read More »

بیرون ملک سفر شہریوں کا آئینی حق،ایف آئی اے کی من مانی نہیں چلے گی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو ایف آئی اے کی جانب سے آف لوڈ کیے جانے کے روایتی طریقے پر بڑا اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی شہری کے پاس درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات موجود

بیرون ملک سفر شہریوں کا آئینی حق،ایف آئی اے کی من مانی نہیں چلے گی: لاہور ہائیکورٹ Read More »