ویب ڈیسک

پاکستان کا صرف ماضی ہے، نہ حال ہےاور نہ مستقبل: انور مقصود

معروف ادیب، ڈرامہ نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ملک ماضی میں جی رہا ہے، جبکہ حال اور مستقبل کی سمت واضح نظر نہیں آتی۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انور مقصود نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ 67

پاکستان کا صرف ماضی ہے، نہ حال ہےاور نہ مستقبل: انور مقصود Read More »

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملےمیں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملوں کا سلسلہ مختلف دیہات اور قصبوں میں جاری رہا جس سے شہری علاقوں کو بھی نقصان پہنچا۔ لبنانی حکام کے مطابق جاں بحق ہونے

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملےمیں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ڈاکٹر روز سی ریواز کو بورڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے، جہاں وہ ابتدائی طور پر تین سالہ مدت کے لیے خدمات انجام دیں گی، جس میں مزید تین سال کی توسیع بھی ممکن ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق ڈاکٹر ریواز اس وقت انگلین

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر Read More »

یورپ کو امریکی ڈیجیٹل کمپنیوں اور چینی چپس کے متبادل کی تلاش: قانون سازی شروع

یورپی یونین نے امریکی ڈیجیٹل کمپنیوں اور چینی سیمی کنڈکٹرز پر انحصار کم کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی تیار کر لی ہے، جس کے تحت کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور چپس کے شعبوں میں مقامی متبادل کو فروغ دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق

یورپ کو امریکی ڈیجیٹل کمپنیوں اور چینی چپس کے متبادل کی تلاش: قانون سازی شروع Read More »

ڈان 3 تنازع:رنویر اور فرحان میں صلح کے لئے سلمان خان میدان میں آگئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے مبینہ طور پر فلم ’’ڈان 3‘‘ کے تنازع میں رنویر سنگھ اور فرحان اختر کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کرانے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان، جو رنویر سنگھ اور فرحان اختر دونوں

ڈان 3 تنازع:رنویر اور فرحان میں صلح کے لئے سلمان خان میدان میں آگئے Read More »

ہالی ووڈ فلموں میں اے آئی استعمال:اداکاروں کی تنظیم اور اسٹوڈیوز میں معاہدہ طے

ہالی ووڈ کے اداکاروں کی سب سے بڑی یونین سیگ – ایفٹرا اور فلمی و اسٹریمنگ اسٹوڈیوز کے درمیان نئے لیبر معاہدے پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے متعلق اداکاروں کے تحفظ کے لیے نئی شرائط شامل کی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے

ہالی ووڈ فلموں میں اے آئی استعمال:اداکاروں کی تنظیم اور اسٹوڈیوز میں معاہدہ طے Read More »

ناسا کے چاند پر جانے کے پروگرام کو بڑا دھچکا: راکٹ گراؤنڈ ٹیسٹ کے دوران تباہ

امیزون کے سربراہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل چیج بیزوس کی خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے طاقتور راکٹ نیو گلین گراؤنڈ ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگئے، جسے کمپنی اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی

ناسا کے چاند پر جانے کے پروگرام کو بڑا دھچکا: راکٹ گراؤنڈ ٹیسٹ کے دوران تباہ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22، 22 روپے فی لیٹر کی کمی کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22،22 روپے فی لیٹر کمی Read More »

کوشش کریں گے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے: شاہین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل قومی ٹیم کے بھرپور تیاری اور کامیابی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ راولپنڈی میں کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے پاکستان کرکٹ کی

کوشش کریں گے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے: شاہین Read More »

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 30 مئی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 جون کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم جبکہ تیسرا اور آخری میچ 4 جون کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز پاکستانی وقت کے

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی Read More »