ویب ڈیسک

اسرائیل نے ایران پر حملے سے پہلے عراق میں خفیہ اڈے قائم کیے: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ سے قبل عراق کے مغربی صحرائی علاقوں میں دو خفیہ فوجی اڈے قائم کیے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ مقامات 2024 کے آخر سے تیار کیے جا رہے تھے اور انہیں عراق کے مغربی ریگستان

اسرائیل نے ایران پر حملے سے پہلے عراق میں خفیہ اڈے قائم کیے: نیویارک ٹائمز Read More »

کشیدگی کے باوجود ایران کی فیفا ورلڈ کپ تیاری جاری، ٹیم ترکیہ روانہ

ایران کی فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ترکیہ روانہ ہوگئی ہے، جہاں وہ ایک دوستانہ میچ کھیلنے کے ساتھ ساتھ امریکا کے ویزوں کے لیے درخواستیں بھی جمع کروائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ٹیم ترکیہ کے شہرانطالیہ پہنچ گئی، جہاں کھلاڑی آخری تربیتی کیمپ اور دوستانہ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

کشیدگی کے باوجود ایران کی فیفا ورلڈ کپ تیاری جاری، ٹیم ترکیہ روانہ Read More »

اب بھی نہ مانے تو کچھ نہیں بچے گا!ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر امن معاہدے کی طرف بڑھے، ورنہ ان کے پاس کچھ نہیں بچے گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا

اب بھی نہ مانے تو کچھ نہیں بچے گا!ٹرمپ کی ایران کو دھمکی Read More »

وال اسٹریٹ سیکس اسکینڈل میں اے آئی کا دھماکا، جعلی ویڈیوز نے دنیا ہلا دی

امریکا میں جے پی مورگن چیس کے ایک سابق بینکر کی جانب سے خاتون افسر کے خلاف دائر جنسی ہراسانی کے مقدمے نے سوشل میڈیا پر بڑا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز، تصاویر اور میمز تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ نیویارک کی عدالت میں دائر

وال اسٹریٹ سیکس اسکینڈل میں اے آئی کا دھماکا، جعلی ویڈیوز نے دنیا ہلا دی Read More »

پاکستان تاریخ اور جغرافیے کا انمٹ حصہ ہے: ترجمان پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کو جواب

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف اوپیندرا دویدی کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت اور جنوبی ایشیا کے جغرافیے و تاریخ کا ناقابلِ تردید حصہ ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں

پاکستان تاریخ اور جغرافیے کا انمٹ حصہ ہے: ترجمان پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کو جواب Read More »

فلم انڈسٹری میں ہر فنکارکو سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں: بھارتی اداکارہ تریدھا چوہدری

بھارتی اداکارہ تریدھا چوہدری نے فلم انڈسٹری میں نئے فنکاروں کو درپیش مشکلات، فیس میں سمجھوتوں اور بڑے پروڈکشن ہاؤسز کے ساتھ کام کرنے کے تجربات پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں تریدھا نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانا آسان نہیں ہوتا اور اکثر نئے فنکاروں کو کیریئر

فلم انڈسٹری میں ہر فنکارکو سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں: بھارتی اداکارہ تریدھا چوہدری Read More »

ٹرمپ، پوتن اور نیتن یاہو کی زہریلی سوچ دنیا میں جنگوں کی وجہ، ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم

فرانس کے شہر کانز میں جاری کانزفلم فیسٹیول کے دوران ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ، ، روسی صدرولادی میر پیوتن اوراسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی “زہریلی مردانہ سوچ” دنیا میں جنگوں اور تباہی کو ہوا دے رہی ہے۔ کانز میں

ٹرمپ، پوتن اور نیتن یاہو کی زہریلی سوچ دنیا میں جنگوں کی وجہ، ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم Read More »

پاکستانی ثقافت کی عالمی نمائندگی، کانز ریڈ کارپٹ پر صنم سعید چھا گئیں

فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی اداکارہ صنم سعیدنے شاندار انداز میں ڈیبیو کرتے ہوئے عالمی توجہ سمیٹ لی۔ مشرقی لباس، پُراعتماد انداز اور باوقار شخصیت نے نہ صرف ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھائی بلکہ پاکستانی ثقافت کو بھی عالمی سطح پر نمایاں کر دیا۔ ریڈ کارپٹ پر صنم سعید کی آمد

پاکستانی ثقافت کی عالمی نمائندگی، کانز ریڈ کارپٹ پر صنم سعید چھا گئیں Read More »

کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کا خطرناک پھیلاؤ، عالمی ایمرجنسی کااعلان

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے افریقی ممالک یوگنڈا اور ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں ایبولا وائرس کے نئے خطرناک پھیلاؤ کو صحت عامہ سے متعلق عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اب تک 300 سے زائد مشتبہ کیسز اور کم از کم 88 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جبکہ

کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کا خطرناک پھیلاؤ، عالمی ایمرجنسی کااعلان Read More »

ڈھاکا کےبعد سہلٹ میں بھی پاکستان کی حالت خراب: بنگلا دیش کو156 رنز کی برتری

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف 156 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ سہلٹ میں کھیلےجارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے پاکستان نے بنگلا دیش کے 278 رنز کے جواب میں 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ اپنی

ڈھاکا کےبعد سہلٹ میں بھی پاکستان کی حالت خراب: بنگلا دیش کو156 رنز کی برتری Read More »