ویب ڈیسک

ملک میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت کرنے کی تیاری: پلیٹ فارمز پر پابندی بھی زیرِ غور

حکومت نے بچوں کے استحصال، فحش اور غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف پلیٹ فارمز پر پابندی کے امکان پر بھی غور شروع کردیا۔ اے آر وائی نیوز میں شائع خبر میں وزارتِ داخلہ کے ذرائع کے مطابق ملک میں

ملک میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت کرنے کی تیاری: پلیٹ فارمز پر پابندی بھی زیرِ غور Read More »

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے طلبی نوٹس کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ این سی سی آئی اے نے محمد رضوان اور قومی کرکٹر امام الحق کو سوالنامے جاری کرتے ہوئے 15 ستمبر

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد Read More »

بی پی ایل کرپشن کیس: مزید دو عہدیداروں پر فرد جرم عائد

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر مزید دو عہدیداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں آئی سی سی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے الزامات میں چارج کیا گیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق رواں سال بی پی ایل میں مبینہ طور پر کھیل کو بدعنوان

بی پی ایل کرپشن کیس: مزید دو عہدیداروں پر فرد جرم عائد Read More »

جنگ کا ٹمہ قریب ہے ایران معاہدہ چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران جنگ کے ساتویں ماہ میں داخل ہوتے ہی تنازع کے دائرے میں مزید وسعت آ گئی ہے۔ یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں اور سعودی عرب کے درمیان براہِ راست لڑائی نے خطے میں کشیدگی بڑھا دی ہے۔ سعودی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی، جبکہ حوثیوں

جنگ کا ٹمہ قریب ہے ایران معاہدہ چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری: جمیکا کنگز مین کوالیفائر 2 میں پہنچا دیا

پاکستانی آل راؤنڈر معاذ صداقت کی برق رفتار سنچری کی بدولت جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سی پی ایل 2026 کے کوالیفائر 2 میں جگہ بنا لی۔ جمیکا نے 145 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 14.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ معاذ صداقت نے

معاذ صداقت کی دھواں دار سنچری: جمیکا کنگز مین کوالیفائر 2 میں پہنچا دیا Read More »

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل، جلد سماعت کیلئے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی اپیل کی جلد سماعت کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اڈیالہ جیل میں 7 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ احتساب عدالت

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل، جلد سماعت کیلئے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع Read More »

بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے مزید 7 ساتھیوں کو سزائے موت

بنگلا دیش کی ایک عدالت نے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سابق حکمراں جماعت عوامی لیگ کے سات سینئر رہنماؤں اور عہدیداروں کو 2024 کی حکومت مخالف تحریک کے دوران مظاہرین کے خلاف خونریز کریک ڈاؤن میں کردار کے الزام میں سزائے موت سنا دی ہے۔ تمام ملزمان کی غیر موجودگی میں فیصلہ سنایا

بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے مزید 7 ساتھیوں کو سزائے موت Read More »

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل، دونوں رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی سوشل میڈیا کیس میں سنائی گئی سزائیں معطل کرتے ہوئے دونوں کی رہائی کا حکم دے دیا۔ ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 23 جنوری 2026 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل، دونوں رہائی کا حکم Read More »

پاکستانی بحری حدود میں بھارتی بحریہ کی مبینہ اشتعال انگیزی، پاکستان کا شدید احتجاج

پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی بحریہ کی مبینہ اشتعال انگیزی پر پاکستان نے شدید احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق 15 ستمبر کو پاکستانی خصوصی اقتصادی زون میں بھارتی بحری جہاز نے پاکستانی بحری جہاز کے انتہائی قریب آکر خطرناک نقل و حرکت کی۔ پاکستان کے مطابق بھارتی بحری جہاز کی اس کارروائی کے

پاکستانی بحری حدود میں بھارتی بحریہ کی مبینہ اشتعال انگیزی، پاکستان کا شدید احتجاج Read More »

پیٹرولیم ڈیلرز کا تحفظات دور ہونے تک فیول ریلیف اسکیم پر عمل نہ کرنے کا اعلان

وزیراعظم کی جانب سے عوام کو پیٹرول پر ریلیف دینے کے لیے اعلان کردہ خصوصی اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں، لیکن موجودہ طریقہ کار قابلِ عمل نہیں۔ کراچی میں پی پی ڈی

پیٹرولیم ڈیلرز کا تحفظات دور ہونے تک فیول ریلیف اسکیم پر عمل نہ کرنے کا اعلان Read More »