ویب ڈیسک

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا مطالبہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاک بھارت حساس صورتحال کے پیش نظر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن سے تمام پاکستانی میچز نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایڈہاک صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کا کہنا ہے

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کرانے کا مطالبہ Read More »

ڈرونز کے خلاف پاکستان کا نیا فضائی دفاعی حصار سامنے آگیا

ڈرونز اور لوئٹرنگ میونیشنز کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان ایئر فورس نے اپنے مختصر فاصلے کے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرلیا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کی گئی حالیہ ویڈیو میں چین اور ترکیہ کے تیار کردہ تین مختلف دفاعی نظام دکھائے گئے ہیں، جنہیں ایک مربوط دفاعی حصار

ڈرونز کے خلاف پاکستان کا نیا فضائی دفاعی حصار سامنے آگیا Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ صارفین کے لیے سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ سامنے آگئی۔۔ اگر آج کل آپ کے فون پر واٹس ایپ کی جانب سے پیغام آرہا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ یہ واٹس ایپ کا نیا سیکیورٹی فیچر ہے۔ واٹس ایپ نے اکاؤنٹس کو غیر مجاز رسائی سے بچانے کے لیے

واٹس ایپ صارفین کے لیے سیکیورٹی کا نیا فیچر متعارف Read More »

بھارتی اداکارہ عرشی خان کا مرد اداکاروں پر رومانوی سین میں حد پار کرنے کا الزام

بھارتی اداکارہ عرشی خان نے رومانوی مناظر کی شوٹنگ سے متعلق ایسا دعویٰ کردیا کہ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی عرشی خان کا کہنا ہے کہ شو کے بعد انہیں ویب سیریز میں کام کرنے کی متعدد پیشکشیں ملیں، لیکن زیادہ تر کردار بولڈ نوعیت کے تھے۔

بھارتی اداکارہ عرشی خان کا مرد اداکاروں پر رومانوی سین میں حد پار کرنے کا الزام Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی ہے کسی ملک کے خلاف نہیں: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے یہ معاہدہ 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں کیا تھا، جس کے تحت تینوں ممالک کی اجتماعی دفاعی صلاحیت اور

مکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی ہے کسی ملک کے خلاف نہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

پمز نرسری میں فائر الارم اور سپرنکلر سسٹم موجود نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے پر حکومتی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پمز میں فائر سیفٹی نظام بہتر بنانے اور تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ گزشتہ ماہ 26 اگست کو پمز نرسری میں آگ لگنے

پمز نرسری میں فائر الارم اور سپرنکلر سسٹم موجود نہ ہونے کا انکشاف Read More »

ہانیہ عامر کا شوبز کے بعد باکسنگ رنگ میں اترنے کا فیصلہ

اداکاری، فیشن اور سوشل میڈیا کے بعد ہانیہ عامر نے اب ایک بالکل نئے میدان کا رخ کرلیا۔۔جی ہاں۔۔معروف اداکارہ اب باکسنگ رنگ میں بھی اترنے کی تیاری کررہی ہیں۔ ہانیہ عامر نے باقاعدہ طور پر باکسنگ کی ٹریننگ شروع کردی ہے۔۔اور ان کی ٹریننگ کی ذمہ داری کسی عام کوچ کے پاس نہیں۔۔بلکہ ڈبلیو

ہانیہ عامر کا شوبز کے بعد باکسنگ رنگ میں اترنے کا فیصلہ Read More »

ون ڈے، ٹی 20 پلیئرز رینکنگ: ابرار کا دونوں فارمیٹس میں دوسرا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ پاکستان کے بابر اعظم چھٹے نمبر پر موجودلے گئے، جبکہ آسٹریلیا کے میٹ رینشا نے 54 درجے بہتری حاصل کرکے ہیں۔ پاکستان

ون ڈے، ٹی 20 پلیئرز رینکنگ: ابرار کا دونوں فارمیٹس میں دوسرا نمبر Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ عمارت زمین بوس ہونے سے 20 افراد جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ ایک کثیرالمنزلہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔۔حادثے میں پانچ بچوں سمیت کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق مقامی امدادی ٹیموں کے مطابق عمارت کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غزہ شہر میں پیش آنے والے

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ عمارت زمین بوس ہونے سے 20 افراد جاں بحق Read More »

یورپی یونین کا کینیڈا کو ایسوسی ایٹ رکن بنانے کا عندیہ

یورپی یونین نے کینیڈا کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کی جانب بڑا قدم اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیئن نے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کو تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو یورپی یونین کا پہلا ایسوسی ایٹ ممبر بنانے کے لیے کام شروع کیا جائے۔ اس تجویز

یورپی یونین کا کینیڈا کو ایسوسی ایٹ رکن بنانے کا عندیہ Read More »