ویب ڈیسک

مشرق وسطیٰ کی لڑائی مکہ مکرمہ تک پہنچ گئی

خلیج فارس کی لڑائی مکہ مکرمہ تک جاپہنچی ہے۔ سعودی عرب نے مکہ مکرمہ کو مبینہ طور پر ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔جب کہ یمن کے حوثیوں نے مکہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی فضائی دفاع نے

مشرق وسطیٰ کی لڑائی مکہ مکرمہ تک پہنچ گئی Read More »

پاکستان ٹیسٹ ٹیم: ٹیم کم، افراد زیادہ

انگلینڈ کا دورہ ختم ہوچکا ہے، مگر پاکستان کرکٹ کے لیے اصل امتحان شاید اب شروع ہوا ہے۔ تاریخی وائٹ واش، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے قیمتی پوائنٹس کا نقصان، قیادت میں اکھاڑ پچھاڑ، کھلاڑیوں کی واپسی اور کوچنگ اسٹاف کی تبدیلی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں سب

پاکستان ٹیسٹ ٹیم: ٹیم کم، افراد زیادہ Read More »

اب اے آئی سکھائے گا تصویر میں کیسے پوز دینا ہے

تصویر کے لئے صحیح پوز سمجھ نہیں آتا؟ اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس آپ کی اس مشکل کا حل بننے جارہی ہے۔ ٹک ٹاک کے سابق ملازمین نے سپر پوز نامی نئی آئی او ایس ایپ متعارف کرائی ہے، جو اے آئی کی مدد سے صارفین کو تصاویرمرا ایپ ہے۔ صارف اپنی یا کسی دوست کی

اب اے آئی سکھائے گا تصویر میں کیسے پوز دینا ہے Read More »

کترینہ کے ماں بننے کے بعد وزن پر ٹرولنگ: سوشل میڈیا پر ٹرولز کو ہی رگڑا لگ گیا

کترینہ کیف کے پوسٹ پارٹم وزن کو لے کر سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ نے مداحوں کو شدید برہم کردیا۔ مداحوں نے ٹرولز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کترینہ نہ تو 20 سال کی ہیں اور نہ ہی انہیں کسی مصنوعی بیوٹی اسٹینڈرڈ پر پورا اترنے کی ضرورت ہے۔ چند روز قبل وکّی

کترینہ کے ماں بننے کے بعد وزن پر ٹرولنگ: سوشل میڈیا پر ٹرولز کو ہی رگڑا لگ گیا Read More »

مصر اور سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں محفوظ بحری آمدورفت پر زور

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بحیرۂ احمر اور اہم آبنائے باب المندب میں بحری جہازوں کی آزادانہ اور محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مصری ایوانِ صدر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال اور یمن کے بحران

مصر اور سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں محفوظ بحری آمدورفت پر زور Read More »

بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

پاکستان ٹیسٹ کپتان بابر اعظم نے فارم کی بحالی اور طویل فارمیٹ کی تیاری کے لیے سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے بطور گیسٹ پلیئر ایکشن میں

بابر اعظم کی 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا

وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ سے طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب آئینی عدالت ہی سنے گی۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 3 قیدیوں کو نجی

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا Read More »

وڈوز بے نے 78ویں ایمی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس میں منعقدہ 78ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ٹیلی ویژن کی دنیا کے نمایاں فنکاروں اور ڈرامہ سیریز کو اعزازات سے نوازا گیا۔ اس سال کامیڈی سیریز وڈوز بے نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی اور مجموعی طور پر 14 ایمی ایوارڈز اپنے نام کیے، جو ایک ہی سال میں کسی کامیڈی

وڈوز بے نے 78ویں ایمی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا Read More »

خلا میں امریکی ہتھیاروں کے اعتراف پر چین کا شدید ردعمل

امریکا کی جانب سے پہلی مرتبہ یہ تصدیق کیے جانے کے بعد کہ اس نے زمین کے مدار میں خلائی ہتھیار تعینات کر رکھے ہیں، چین نے خبردار کیا ہے کہ خلا کو جنگ کا میدان بنانے سے گریز کیا جائے، جبکہ روس نے خلا کو ہر قسم کے ہتھیاروں سے پاک رکھنے کا مطالبہ

خلا میں امریکی ہتھیاروں کے اعتراف پر چین کا شدید ردعمل Read More »

آسٹریلوی سابق کپتانوں کا عمران خان کے حق میں اپنی حکومت کو خط

آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے سابق وزیراعظم اور کپتان عمران خان کی حراست پر انسانی بنیادوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ کو خط لکھ دیا۔ خط پر ایلن بارڈر، گریگ چیپل، ایان چیپل، بیلنڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر اور اسٹیو وا کے دستخط ہیں۔ سابق کپتانوں

آسٹریلوی سابق کپتانوں کا عمران خان کے حق میں اپنی حکومت کو خط Read More »