ویب ڈیسک

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے اپیل کی تصدیق کی تاہم تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ فیض حمید کو 11 دسمبر […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی Read More »

ڈیلی الاؤنس میں کٹوتی : پرو ہاکی لیگ میں سینئر کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر کھلاڑی پرو ہاکی لیگ میں شرکت سے انکار کرنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے منجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو مطلع کیا ہے کہ وہ ڈیلی الاؤنسز کی کٹوتی پر ناخوش ہیں۔ پی ایچ ایف غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں

ڈیلی الاؤنس میں کٹوتی : پرو ہاکی لیگ میں سینئر کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک Read More »

اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے

دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی ) کے فوائد کے چرچے ہیں، مگر ماہرین اب اس کے ایک خطرناک پہلو سے خبردار کر رہے ہیں۔ نئی تحقیقات کے مطابق اے آئی چیٹ بوٹس سے حد سے زیادہ اور طویل گفتگو انسان کو ایک سنگین ذہنی بیماری سائیکوسس میں مبتلا کر سکتی ہے، جس میں

اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے Read More »

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ

ناسا کے سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے قدیم اور اولین ستاروں کی موجودگی کے اب تک کے مضبوط ترین شواہد مل گئے ہیں۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ماہرینِ فلکیات نے ایسے انتہائی قدیم ستاروں کے آثار دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے جو بگ بینگ کے فوراً بعد وجود میں آئے

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ Read More »

ایشز ٹیسٹ دو دن میں ختم، آئی سی سی نے میلبرن پچ پر سوال اٹھا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی پچ کو ’’غیر تسلی بخش‘‘ قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی کے چار درجے کے ریٹنگ سسٹم میں یہ دوسرا کم ترین درجہ ہے، جو ایسی پچ کو ظاہر کرتا ہے جو حد سے زیادہ

ایشز ٹیسٹ دو دن میں ختم، آئی سی سی نے میلبرن پچ پر سوال اٹھا دیا Read More »

پیار میں بار بار دھوکا ملا لیکن اب مضبوط ہو چکی ہوں: شہناز گل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ کئی اداکاراؤں نے فلمی دنیا میں قدم رکھا، مگر کچھ ایسی بھی ہیں جن کا بالی ووڈ ڈیبیو سلمان خان کی فلم سے تو ہوا، مگر ان کا سفر اس سے کہیں زیادہ جدوجہد سے بھرا رہا۔ انہی میں ایک نام شہناز گل کا ہے، جنہوں

پیار میں بار بار دھوکا ملا لیکن اب مضبوط ہو چکی ہوں: شہناز گل Read More »

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا

سال کے اختتام پر کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں آنے والی شدید گراوٹ نے ان کمپنیوں کو سخت دھچکا پہنچایا ہے جنہوں نے اس ڈیجیٹل اثاثے پر بھاری سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔ بٹ کوائن پر انحصار کرنے والی کئی کمپنیوں کے شیئرز تیزی سے گر گئے جبکہ مارکیٹ میں ایک نئی بٹ کوائن ببل

بٹ کوائن کی قدر گرنے سے کئی کمپنیاں دیوالیہ ؛ ماہرین نے اسے بھی موقع قرار دے دیا Read More »

شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی، سری لنکا کے خلاف 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آل راؤنڈر شاداب خان کی پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ شاداب خان نے آخری بار جون میں پاکستان

شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی، سری لنکا کے خلاف 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول اور کالعدم افراد کی لسٹ میں شامل

وفاقی حکومت نے ریاست مخالف، گمراہ کن اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں بھگوڑے عادل فاروق راجہ کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجہ کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر

عادل فاروق راجہ کا نام فورتھ شیڈول اور کالعدم افراد کی لسٹ میں شامل Read More »

برطانیہ کا بڑا اقدام: افریقی ممالک کو غیر قانونی تارکینِ وطن واپس لینے کا الٹی میٹم

برطانیہ نے غیر قانونی تارکینِ وطن کی واپسی میں عدم تعاون پر ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ انگولا اور نمیبیا نے اپنے شہریوں کو واپس لینے کے لیے تعاون بڑھانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ کے مطابق کانگو حکومت

برطانیہ کا بڑا اقدام: افریقی ممالک کو غیر قانونی تارکینِ وطن واپس لینے کا الٹی میٹم Read More »