آج بھی عمران خان کو لانے کی تگ و دو کرنے والے عناصر کے بیچ فیض حمید نے بوئے ہیں: خواجہ آصف
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آہستہ آہستہ فیض حمید کے کردار سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ 9 مئی کے واقعات عمران خان کے لیے برپا کیے گئے تھے اور اس کے ماسٹر مائنڈ جنرل فیض تھے۔ خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ پاکستان اور پاک […]









